
جدہ میں معروف صحافی چوہدری نورالحسن گجر کے پاک میڈیا جرنلسٹس فورم انٹرنیشنل کا چیئرمین منتخب ہونے کی خوشی میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد
محمد علی
پیر 30 دسمبر 2024
19:00

(جاری ہے)
دیگر مقررین نے بھی چوہدری نورالحسن کو پاکستانی کمیونٹی کی مؤثر آواز قرار دیا اور ان کی کامیابیوں کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
اپنے خطاب میں چوہدری نورالحسن گجر نے کہا کہ یہ ان کے لیے ایک اعزاز ہے کہ اوورسیز پاکستانی صحافیوں نے ان پر اعتماد کرتے ہوئے انہیں یہ اہم ذمہ داری دی۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاک میڈیا جرنلسٹس فورم انٹرنیشنل دنیا کے 52 ممالک میں 100 سے زائد پاکستانی صحافیوں کا سب سے بڑا پلیٹ فارم ہے، جو نہ صرف کمیونٹی کی آواز ہے بلکہ صحافیوں کے مسائل کے حل میں بھی اہم کردار ادا کرے گا۔ تقریب کے اختتام پر کیک کاٹ کر جشن منایا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید
-
پنجاب اورسندھ نے وفاق سے بھی زیادہ ترقیاتی فنڈزخرچ کرڈالے
-
پاکستانی کینیڈین سید نجم حسن کا خواب
-
کمرشل قونصلر سعدیہ خان قونصلیٹ جنرل اسلامی جمہوریہ پاکستان کے اعزاز میں افطار ڈنر، سعودی صحافی، کاروباری اور سماجی شخصیات نے بھی شرکت کی
-
افتخار چیمہ کی جانب سے کمیونٹی شخصیات کے اعزاز میں عشائیہ، جعفر ایکسپریس حملے کی مذمت
-
شیخ رشید احمد اور اوورسیز پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے جعفر ایکسپریس پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت
-
معروف صحافی میاں فضل الٰہی اور سینئر اینکر پرسن شاہد میتلا کے اعزاز میں پُروقار افطار ڈنر
-
مولانا عبدالخبیر آزاد کے اعزاز میں مسلم لیگ ن سعودی عرب کے سینئر نائب صدر چوہدری عبدالوحید کی جانب سے پرتکلف افطار ڈنر
-
صدر پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ پنجاب رانا احمد شہریار خاں اور سیکرٹری جنرل پاکستان مسلم لیگ ن فیصل آباد میاں ضیاء الرحمن کی جدہ آمد پر پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب کی جانب سے ایک شاندار استقبالیہ ..
-
سعودی عرب کے مقدس شہر مکہ مکرمہ میں پاکستانی ثقافت اور روایتی کھانوں کو فروغ دینے کے لیے "اصلی گوجرانوالہ" ریسٹورنٹ کا افتتاح
-
جدہ میں مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی ملک نوشیر انجم لنگڑیال کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام
-
چوہدری رضوان اسلم جٹ کے والد مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے تعزیتی نشست کا انعقاد
-
مصباح الحق کے اعزاز میں پاکستان ہاؤس جدہ میں ایک خصوصی عشائیہ کا اہتمام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.