
2025 میں 2 سورج اور 2 چاند گرہن ہوں گے
پہلا سورج گرہن 29 مارچ ،دوسرا 21 سے 22 ستمبر کو ہوگا ،پاکستان میں نظر نہیں آئیگا رواں سال کا پہلا چاند گرہن 14 مارچ ، دوسرا7،8ستمبر کی درمیانی شب کو ہوگا‘ محکمہ موسمیات
بدھ 1 جنوری 2025 23:03

(جاری ہے)
رواں سال کا پہلا چاند گرہن 14 مارچ کو ہوگا، پہلا چاند گرہن صبح 8 بجکر 57 منٹ پر شروع ہوگا، پاکستان میں اس وقت دن ہونے کی وجہ سے یہ چاند گرہن پاکستان میں دکھائی نہیں دے گا۔سال 2025 کا دوسرا جزوی چاند گرہن 7 اور 8 ستمبر کی درمیانی شب ہوگا، یہ چاند گرہن رات 8 بج کر 28 منٹ پر شروع اور 1 بج کر 55 منٹ پر اختتام پذیر ہوگا، یہ چاند گرہن پاکستان سمیت یورپ، ایشیا ء اور افریقہ میں دکھائی دے گا۔
مزید موسم کی خبریں
-
ملک میں بارش برسانے والا سسٹم 18فروری کو داخل ہوگا
-
محکمہ موسمیات کی شہر قائد میں کل سے درجہ حرارت بڑھنے کی پیش گوئی
-
ملک کے مختلف علاقوں میں بارش و برفباری کی پیشگوئی
-
بلوچستان میں موسم شدید سرد؛ درجہ حرارت منفی 8 ڈگری تک گر گیا
-
ملکہ کوہسار مری نے برف کی چادر اوڑھ لی
-
لاہور میں سورج کرنیں بکھیرنے لگا، دھند کی شدت میں واضح کمی
-
2025 میں 2 سورج اور 2 چاند گرہن ہوں گے
-
محکمہ موسمیات نے لاہور سمیت پنجاب بھر میں بارشوں کی نوید سنا دی
-
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد وخشک اور پہاڑی علاقوں میں رات کے اوقات میں شدیدسرد رہنے کا امکان
-
ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ، زیارت میں پارہ منفی 11 ڈگری تک گرگیا
-
محکمہ موسمیات کی پنجاب میں بارشوں کی پیش گوئی
-
لاہور کی فضا بدستور آلودہ، اے کیو آئی 300 کی سطح سے نیچے نہ آسکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.