
پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی،5300 لیٹر جعلی کولڈ ڈرنکس تلف
جمعرات 2 جنوری 2025 10:40
(جاری ہے)
ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید نے جاری بیان میں کہا ہے کہ جعلسازی کا مکروہ کاروبار کرنے پر یونٹ مالک کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا گیا ہے ، یونٹ میں مختلف برانڈز کی جعلی اشیا کی تیاری کی جارہی تھی،جعلی اور غیر منظور شدہ فارمولا کولڈ ڈرنکس ، جوس، میٹھا دودھ،مختلف ممنوعہ کیمیکلز اور اجزا کی ملاوٹ سے چیونگم اور سنیکس تیار اور مختلف اشیا کی پیکنگ کی جارہی تھی۔
انہوں نے بتایا کہ یونٹ سے برآمد شدہ تمام زائد المیعاد خام مال ضبط کر لیا گیا ہے۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی نے کہا ہے کہ یونٹ میں صفائی کے ناقص انتظامات تھے،خوراک کا کاروبار بغیر فوڈ اتھارٹی لائسنس چھپ کر کیا جارہا تھا۔ویجیلنس ٹیم کی ریکی کے بعد کارروائی عمل میں لائی گئی ۔ انہوں کہا ہے کہ خوراک کے نام پر جعلی کاروبار کرنے والوں کے خلاف کارروائی کریں گے اور پنجاب بھر سے صحت دشمن عناصر کا ہر حربہ ناکام بنا کر قلع قمع کیا جائے گا۔مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیر توانائی علی پرویز ملک کی بین الاقوامی اقتصادی فورم کے موقع پر روسی وزیر توانائی سے ملاقات، توانائی، تجارت، سرمایہ کاری سمیت متعدد شعبوں میں تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال
-
پنجاب کی تمام طبی درسگاہوں کے معاملات کے حل کیلئے یکساں پالیسی لانا چاہتے ہیں‘خواجہ سلمان رفیق
-
حکومت بجٹ پربحث کے دوران اراکین کی تجاویز کو سنجیدگی سے نوٹ کررہی ہے، وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
بلاول بھٹو زرداری نے دنیا بھر پاکستان کا موقف بھرپور انداز میں پیش کیا ہے،سعید غنی
-
وزیراعلیٰ بلوچستان سے ناروے کے قائم مقام سفیر کی ملاقاتباہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
-
5سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
چیچہ وطنی، مبینہ پولیس مقابلے میں اشتہاری ملزم گرفتار، ساتھی فرار
-
پاکستان سنی تحریک کے وفد کی داتا گنج بخش علی ہجویریؒ کے دربار پر حاضری
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
گلبرگ میں تیز رفتار کار کھمبے سے ٹکرا گئی، 2 افراد زخمی
-
پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے طریق کار کیخلاف درخواست پرفریقین سے رپورٹ طلب
-
کراچی‘ کام کے دوران گھر کی پہلی منزل سے گر کر محنت کش ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.