
240 موڑ چوک تا مکوآنہ بائی پاس فیصل آباد روڈکی مرمت وبحالی اور کارپٹنگ کے لئے ایک ارب40 کروڑ روپے کے فنڈز جاری
جمعہ 3 جنوری 2025 23:05
(جاری ہے)
عوامی،سماجی،سیاسی، کاروباری حلقوں اورمقامی قیادت کا شکریہ ادا کیا۔ دریں اثنا وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات کی روشنی میں میونسپل کارپوریشن نے ملک پور ودیگر ملحقہ آبادیوں کے مکینوں کو نئے سال کا تحفہ دے دیا۔
عرصہ دراز سے ٹوٹ پھوٹ کی شکارملک پور روڈ کی کارپٹنگ تعمیر مکمل کرادی۔کمشنر/ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن سلوت سعید کی ہدایات پر شہر کی اندرونی گلیوں ورابطہ سڑکوں کی کارپٹ تعمیرکے اگلے مرحلہ میں ایم اینڈ آر فنڈز سے روڈز اور اندرونی گلیوں کی کارپٹ تعمیرمکمل کی جارہی ہے۔چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن سید علی عباس بخاری نے زیرتکمیل کارپٹنگ کا معائنہ کیا اور کہا کہ اس اہم روڈ کی تکمیل سے شہریوں کو آمدورفت میں آسانی ہوگی۔مزید قومی خبریں
-
امریکی حملے سے ایک دن قبل ہی ایران نے یورینیئم منتقل کردیاتھا،روسی /چینی ماہرین
-
شہباز شریف کی خوشامدانہ پالیسی ملکی و قومی مفادات کے منافی ہی]بیرسٹر ڈاکٹر سیف
-
ہنگو،کوئلہ کان میں گیس بھرنے کے باعث دم گھٹنے کے نتیجے میں دو بھائیوں سمیت 3کان کن جاں بحق
-
ساہیوال ڈاکو ، 53 لاکھ 15ہزار روپے کی نقدی اور سات موبائل لے اڑے
-
لاہور،گھروں میں اشیاء کی ڈلیوری کے بہانے وارداتیں کرنے والا گروپ گرفتار
-
لاہور میں ہنی ٹریپ کا ایک اور واقعہ، پولیس اہلکار بھی ملوث نکلا، ساتھی سمیت گرفتار
-
زندگی بچانے والی ادویات مارکیٹ سے غائب، قیمتوں کے تنازع پر بلیک میں فروخت
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسلام آباد ، بالائی پنجاب ، خیبرپختونخوا، کشمیر ،گلگت بلتستان میں کئی مقامات پربارش کا امکان
-
نئی الیکٹرک وہیکل پالیسی کا اجراء، پاکستان میں ماحول دوست ٹرانسپورٹ کے فروغ کے لیے اہم سنگِ میل
-
ایران پر امریکی جارحیت دنیا کا امن تباہ کرنے کے مترادف ہے،حافظ نعیم الرحمن
-
جہاد کا اعلان صرف ریاست کرسکتی ہے، کسی فرد یا گروہ کو یہ اختیار حاصل نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
-
ایران اسرائیل جنگ، بلوچستان حکومت نے سرحدی اضلاع کیلئے بجلی اور ایل پی جی کے متبادل ذرائع سے حصول کی حکمت عملی بنالی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.