
فرائض کی انجام دہی میں غفلت، اسلام آباد کے پانچ تھانہ جات کے ایس ایچ اوز کو کڑی سزائیں
منگل 7 جنوری 2025 22:15
(جاری ہے)
ایس ایچ او تھانہ شمس کالونی شرافت علی، ایس ایچ او تھانہ سبزی منڈی ارشاد چیمہ، ایس ایچ او تھانہ کھنّہ قاسم ضیاء اور ایس ایچ او تھانہ سیکرٹریٹ اشفاق وڑائچ کو دو دو سال سروس ضبطی کی سزاء دی گئی۔
رشوت کی شکایت پر ڈولفن کے اہلکار کو نوکری سے بر خاست کر دیا گیا۔ڈی آئی جی اسلام آباد کا کہنا تھا کہ کرپشن کرنے والے افسران کی محکمے میں کوئی گنجائش نہیں، وفاقی پولیس خود احتسابی کے عمل پر عمل پیرا ہے اور کوئی بھی شخص قانون سے بالا تر نہیں۔ڈی آئی جی اسلام آباد سید علی رضا نے کہا کہ جو بھی پولیس افسر اختیارات سے تجاوز اور ڈیوٹی میں غفلت برتے گا وہ سخت قانونی و محکمانہ کارروائی کا سامنا کرے گا۔مزید قومی خبریں
-
بھارت کی جانب سے پانی روکنا ایٹمی جنگ کا سبب بن سکتا ہے، بلاول بھٹوزر داری
-
سندھ میں آج سے پلاسٹک شاپنگ بیگز پر مکمل پابندی،سیکریٹری ماحولیات آغاشاہنواز کا سخت کارروائی کاعندیہ
-
ایران،اسرائیل کشیدگی، مختلف ممالک کی فضائی حدود بند، ایئر لائنز کا پاکستانی حدود کا استعمال
-
الیکشن کمیشن تقرریوں کا معاملہ: سپیکر کا پارلیمانی کمیٹی بنانے سے انکار
-
حافظ آباد،14 سالہ ذہنی و جسمانی معذور لڑکی سے مبینہ جنسی زیادتی، 6 ماہ کی حاملہ ہونے کا انکشاف
-
بھارت اور اسرائیل پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرانے میں ناکام رہے، خواجہ آصف
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا، محکمہ موسمیات
-
شادی کی تقریب میں دلہے کے دوست کی فائرنگ سی4 بچوں سمیت 6افراد زخمی
-
ْامریکی حکمرانوں کی شہ پر صیہونیوں کا ایران پر حملہ بھیانک سیاسی غلطی ثابت ہوگا‘ سعد رفیق
-
پاکستان میں 2025 کے مون سون سیزن کے دوران بارشوں میں 13 فیصد اضافہ متوقع ہے، مون سون کے نقصانات سے بچنے کے لیے نالوں کی بروقت صفائی ضروری ہے ،ماہرین موسمیات
-
پورا عالم اسلام اسرائیلی جارحیت کیخلاف ایران کے ساتھ کھڑا ہے ، طاہر محمود اشرفی
-
خیبر پختونخوا میں صحت کارڈ سب سے بڑا فراڈ ہے، گزشتہ صوبائی بجٹ کے اہداف میں ایک بھی حاصل نہیں کیا جاسکا، وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.