لاہور سمیت پنجاب بھر میں بادل برسانے والا سسٹم پاکستان سے نکل گیا

منگل 21 جنوری 2025 11:27

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جنوری2025ء)لاہور سمیت پنجاب بھر میں بادل برسانے والا سسٹم پاکستان سے نکل گیا جس کے باعث پنجاب بھر میں ایک بار پھر خوش موسم کا سلسلہ شروع ہو گیا ۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق خشک موسم کے باعث دوبارہ دھند کی شدت میں اضافے کا امکان ہے جبکہ خشک موسم کے باعث درجہ حرارت بڑھنے کے بھی امکانات ہیں ۔

متعلقہ عنوان :