پنجاب یونیورسٹی ہیلی کالج آف بینکنگ اینڈ فنانس کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد کل ہوگی

جمعرات 30 جنوری 2025 23:02

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 جنوری2025ء) پنجاب یونیورسٹی ہیلی کالج آف بینکنگ اینڈ فنانس کے زیر اہتمام چودہویں تقریب تقسیم اسناد بروز جمعہ ( کل) صبح9بجے کالج، 1کرسٹ روڈ نزد جین مندر چوک، میں منعقد ہوگی۔تقریب کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد علی کریں گے۔