
ایچ ای سی اور این اے ایچ اے کے اشتراک سے جاری نیشنل آوٹ ریچ پروگرام کے تحت 4 ہفتے کا تربیتی پروگرام اختتام پذیر
جمعہ 31 جنوری 2025 17:14
(جاری ہے)
وائس چانسلر نے خطاب کرتے ہوئےکہا کہ ایچ ای سی کی ایسی پالیسیاں اور اقدامات قابل تعریف ہیں جو مختلف پائیدار ترقیاتی اہداف ( ایس ڈی چیز ) کے ساتھ ہم آہنگ ہیں اور عالمی معیار کی تعلیمی مشقوں کو فروغ دیتے ہیں۔
ایچ ای سی اور این اے ایچ ای کو مستقبل میں یو جی کو ترجیح دینی چاہیے۔انہوں نے تربیتی کورس شرکا کا نیٹ ورک بنانے، خیالات کا تبادلہ کرنے اور اپنے متعلقہ شعبوں میں جدید مشقوں کو اپنانے کے لیے اس موقع سے فائدہ اٹھانے کی ہدایت کی۔ ڈاکٹر آمنہ نور ملک نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ایچ ای سی کی نظریں ان یونیورسٹیوں پر مرکوز ہےجوگزشتہ 20 سالوں میں قائم کی گئی ہیں، اور تدریسی فیکلٹی کی تربیت کے ہمراہ انتظامی عملے کی تربیت کے لیے بھی ایک علیحدہ منصوبہ موجود ہے۔اس تربیتی پروگرام کا مقصد فیکلٹی ممبران کی تدریسی صلاحیت میں مزید اضافہ کرنا تھایہ اقدام ملک بھر میں اعلیٰ تعلیم کے معیار کو بہتر بنانے کے ایچ ای سی کے ویژن کو اجاگر کرتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ تربیت حاصل کرنے والے شرکااب این اے ایچ ای کے سفیر کے طور پر کام کریں گے۔ انہوں نے لرننگ بیس انوائرنمنٹ کے فروغ پر زور دیا اور سنت رسول اللہ پر عمل پیرا ہونے کی تلقین کی کورس کی میزبان رجسٹرار ڈاکٹر میمونہ خان نے کہا کہ ایچ ای سی کا یہ اقدام قابل تعریف ہے جس کے دوررس نتائج سامنے آئیں گے فیکلٹی نے اس ورکشاپ سے بہت کچھ سیکھا ہے جو اس یونیورسٹی کو سرو کریں گی۔ تقریب کے آخر میں مہمان خصوصی نے تربیتی پروگرام کے شرکاء میں سرٹیفکیٹس تقسیم کیے۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
سندھ میں پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی اساتذہ بھرتی مکمل
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ٹائمزہائر ایجوکیشن کی امپیکٹ رینکنگ میں پائیدار ترقی کے مختلف اہداف میں نمایاں کامیابی حاصل کر لی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں سمسٹر خزاں 2025 کے داخلہ جات کا شیڈول جاری کر دیا گیا
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے خزاں سمسٹر کے داخلہ شیڈول کا اعلان کردیا
-
قائداعظم یونیورسٹی پاکستان کی نمبرون یونیورسٹی قرار
-
اسلامک یونیورسٹی کی طالبہ ایمان کا قاتل گرفتار، اندھے قتل کا سراغ لگا لیا گیا
-
پنجاب‘ شدید گرمی کے باوجود اسکولوں کو سمرکیمپ لگانے کی اجازت دیدی گئی
-
انٹرمیڈیٹ امتحانات :سائنس پری انجینئرنگ، پری میڈیکل اور ہوم اکنامکس کا پاکستان اسٹڈیز کا پرچہ لیا گیا
-
ڈاکٹرندیم احمد ملک نے کمپیوٹرسائنسز ایریا آف ریسرچ آرٹیفیشل انٹیلی جنس میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرلی
-
ایچ ای سی کے ڈاکٹرضیا القیوم اربوں روپے کے فنڈز میں مبینہ بے قاعدگیوں پرعہدے سے فارغ
-
ہائرایجوکیشن کمیشن کی جانب سے پاکستانی محققین اور فیکلٹی کے مختلف شعبوں میں غیر معمولی کامیابیوں کے اعتراف میں دسویں ایچ ای سی بیسٹ ریسرچ ایوارڈز کی تقریب کا انعقاد
-
انٹر میڈیٹ پارٹ ون کے امتحانات شروع ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.