
نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز نے پشاور کیمپس کی نئی عمارت کا افتتاح کر دیا
منگل 4 فروری 2025 14:46
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ یہ جدید اور کشادہ عمارت نمل کی معیاری تعلیم کے فروغ اور طلبہ کو جدید دور کے تقاضوں کے مطابق تیار کرنے کے عزم کا مظہر ہے۔
ہمارا مقصد خیبر پختونخوا کے طلبہ کو ان کے اپنے شہر میں اعلیٰ تعلیم کے مواقع فراہم کرنا ہے۔انہوں نے مزید بتایا کہ نمل پشاور کیمپس کے فارغ التحصیل طلبہ مختلف شعبوں جیسے کہ حکومتی ادارے، میڈیا، آئی ٹی، تعلیم اور کاروبار میں نمایاں کردار ادا کر رہے ہیں۔ نئی عمارت اس مشن کو مزید مستحکم کرے گی اور خطے میں تعلیمی ترقی میں اہم کردار ادا کرے گی۔افتتاح کے بعد، ریکٹر نمل نے عمارت کا دورہ کیا ۔ انہوں نے طلبہ سے ملاقات کی اور سوال و جواب کا سیشن بھی منعقد ہوا، جس میں انہوں نے تعلیم کی اہمیت، پیشہ ورانہ مہارت اور ملک کے لیے فخر کا باعث بننے پر زور دیا۔ انہوں نے طلبہ کو یقین دلایا کہ ضم شدہ علاقوں کے طلبہ کے لیے سکالرشپ کے مواقع بڑھانے کے لیے ایچ ای سی سے رابطہ کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ مستقبل کے منصوبوں کے حوالے سے، نمل پشاور کیمپس میں جدید تحقیقاتی مراکز کے قیام، نئے تعلیمی پروگراموں کے آغاز، اور صنعت کے ساتھ روابط مضبوط کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔مزید تعلیم کی خبریں
-
سندھ میں پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی اساتذہ بھرتی مکمل
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ٹائمزہائر ایجوکیشن کی امپیکٹ رینکنگ میں پائیدار ترقی کے مختلف اہداف میں نمایاں کامیابی حاصل کر لی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں سمسٹر خزاں 2025 کے داخلہ جات کا شیڈول جاری کر دیا گیا
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے خزاں سمسٹر کے داخلہ شیڈول کا اعلان کردیا
-
قائداعظم یونیورسٹی پاکستان کی نمبرون یونیورسٹی قرار
-
اسلامک یونیورسٹی کی طالبہ ایمان کا قاتل گرفتار، اندھے قتل کا سراغ لگا لیا گیا
-
پنجاب‘ شدید گرمی کے باوجود اسکولوں کو سمرکیمپ لگانے کی اجازت دیدی گئی
-
انٹرمیڈیٹ امتحانات :سائنس پری انجینئرنگ، پری میڈیکل اور ہوم اکنامکس کا پاکستان اسٹڈیز کا پرچہ لیا گیا
-
ڈاکٹرندیم احمد ملک نے کمپیوٹرسائنسز ایریا آف ریسرچ آرٹیفیشل انٹیلی جنس میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرلی
-
ایچ ای سی کے ڈاکٹرضیا القیوم اربوں روپے کے فنڈز میں مبینہ بے قاعدگیوں پرعہدے سے فارغ
-
ہائرایجوکیشن کمیشن کی جانب سے پاکستانی محققین اور فیکلٹی کے مختلف شعبوں میں غیر معمولی کامیابیوں کے اعتراف میں دسویں ایچ ای سی بیسٹ ریسرچ ایوارڈز کی تقریب کا انعقاد
-
انٹر میڈیٹ پارٹ ون کے امتحانات شروع ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.