
سرینگر میں پاکستان سے اظہار تشکر کے پوسٹر چسپاں
منگل 4 فروری 2025 20:15
(جاری ہے)
مقبوضہ کشمیر میں یہ پوسٹریوم یکجہتی کشمیر سے قبل آویزاں کیے گئے تھے، جو ہر سال 5 فروری کو پاکستان ،آزاد کشمیراور بیرون ملک میں منایا جاتا ہے ۔ یہ دن منانے کا مقصد مقبوضہ کشمیرمیں جاری بھارتی ریاستی دہشت گردی کا شکار کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنا ہے ۔ پوسٹروں کے ذریعے کشمیری عوام نے بھارتی ظلم و تشدداورغیر قانونی تسلط سے آزادی کی جدوجہد جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیاہے۔یوم یکجہتی کشمیر پہلی بار 5فروری 1990کو منایا گیاتھا جب پاکستان کی تمام سیاسی قیادت نے متفقہ طور پر مقبوضہ کشمیرکے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کیاتھا۔
متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے کشمیری مسلمانوںکی مذہبی آزادی بھی سلب کر رکھی ہے ، مشعال ملک
-
پاک بھارت کشیدگی کے خاتمے کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے، مقررین
-
جنوری 1989 سے اب تک 96 ہزار 453 کشمیری شہید ہو گئے
-
پاکستان کشمیرکی آزادی کے لیے ہر فورم پر بھر پور انداز میں لڑ رہا ہے،فیصل کریم کنڈی
-
عمران خان نے 2021 کے الیکشن میں ہمارے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا،راجہ محمد فاروق حیدر خان
-
وزیراطلاعات کا ملکی وغیرملکی میڈیا کیساتھ ایل او سی کا دورہ، بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب
-
بلاول بھٹو زرداری بہت جلد کم عمر ترین وزیراعظم بنیں گے اور عوام کے تمام تر مسائل حل کرکے دم لیں گے، فیصل کریم کنڈی کا دعویٰ
-
کارگل میں 5.2 شدت کا زلزلہ، کشمیر میں بھی جھٹکے محسوس کیے گئے
-
فلسطین اور مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانیت کے خلاف جرائم کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کرنا ہو گا، بھارت تنازعہ کشمیر کے حل کےلئے بامعنی اور نتیجہ خیز مذاکرات کرے، وزیراعظم محمد شہباز شریف ..
-
حق خود ارادیت کے حصول کےلیے کشمیریوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، جموں و کشمیر کا تنازعہ پاکستان کی خارجہ پالیسی کا اہم ستون ہے اور رہے گا، وزیراعظم محمد شہبازشریف
-
وزیراعظم شہبازشریف کی آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی آمد، پولیس دستے کی سلامی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف ایک روزہ دورہ آزاد جموں و کشمیرپرمظفرآباد پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.