
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز۔۔۔ عوام کی آواز
چیف منسٹرکمپلینٹ سیل کا شہری کا مسئلہ 24 گھنٹے میں حل کوٹ ادو کے ذیشان افضل کا وراثت سے متعلق معاملہ ایک سال سے حل طلب تھا
جمعہ 7 فروری 2025 17:26

(جاری ہے)
وزیراعلیٰ کمپلینٹ سیل کے چیئرمین شعیب مرزا نے فوری ایکشن لیتے ہوئے کوٹ ادو کے ریونیو آفس کو ذیشان افضل کے وراثت کے مسئلے کو فوری حل کرنے کی ہدایت کی۔
چیف منسٹر کمپلینٹ سیل کی ہدایت پر ریونیو آفس کوٹ ادو نے ذیشان افضل کی وراثت کا مسئلہ 24گھنٹے میں حل کر دیا۔ کوٹ ادو کے ذیشان افضل نے وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کو خراج تحسین پیش کیا اور شکریہ بھی ادا کیا۔ ذیشان افضل نے بتایا کہ کوٹ ادو کے ریونیو آفس کے چکر لگالگا کر تھک چکا تھا،چیف منسٹر کمپلینٹ سیل نے معاونت کی۔ مسئلہ حل کرانے پر وزیراعلیٰ مریم نوازشریف اوران کی ٹیم کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سعودی عرب، اسکول جاتے ہوئے گاڑی کو خوفناک حادثہ؛ 4 خواتین اساتذہ ڈرائیور سمیت جاں بحق
-
قائمہ کمیٹی : گلگت بلستان کے وزیر کا جنگلات کی کٹائی میں ملوث ہونے کا انکشاف
-
مظفرگڑھ،سیلاب متاثرین امدادی سامان کیلئے لڑ پڑے، سارا امدادی سامان لے گئے
-
مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا نے صوبائی اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی کی قرارداد جمع کرادی
-
خیبرپختونخوا میں چائے کی پیداوار کو تجارتی بنیادوں پر فروغ کیلئے اہم اجلاس
-
خیبرپختونخوا کی تاریخ میں پہلی بار خاتون ایس ایس پی تعینات
-
ہمارے احتجاج کے باعث قاضی فائز کو ایکسٹینشن نہ ملی، 4 اکتوبر کے احتجاج سے عمران خان کا دیا ٹارگٹ حاصل کیا، علی امین
-
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے پارکوں میں تفریحی سرگرمیوں پر جماعت اسلامی کا دوہرا معیار بے نقاب کردیا
-
صحت کے شعبے میں ہماری کامیابیوں کو موجودہ حکومت نے الٹ دیا ،یاسمین راشد کاوائٹ پیپر
-
سیلاب متاثرین کے لیے ریلیف آپریشن مزید تیز کیا جائے گا، بلال یاسین
-
رانامشہوداحمدخان سے ڈائریکٹرجنرل آئی سی وائی ایف کی ملاقات، نوجوانوں کی ترقی اور انہیں بااختیاربنانے کیلئے غیرمعمولی مواقع فراہم کرنے کے عزم پر زور
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کا جمہوریت کے عالمی دن پر خصوصی پیغام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.