
سلیکشن کمیٹی چیمپئنز ٹرافی اسکواڈ کو ری ویو کر رہی ہے
سلیکشن کمیٹی کو اختیار ہے وہ چیمپئنز ٹرافی کے قومی اسکواڈ میں تبدیلی کرتے ہیں یا نہیں، محسن نقوی
جمعہ 7 فروری 2025 20:01

(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ 16فروری کو چیمپئنز ٹرافی کی تقریب آئی سی سی کی آفیشل تقریب ہے، جس میں مختلف ممالک کے لوگوں کو مدعو کیا گیا ہے۔
محسن نقوی نے کہا کہ آئی سی سی کے ساتھ چیمپئنز ٹرافی کے میچ پاسز کی ڈیل طے پائی ہے، آئی سی سی سے طے شدہ رقم لیں گے۔انہوں نے کہا کہ قذافی اسٹیڈیم کے نئے فائیو اسٹار ہوٹل کی تعمیر اگلے ایک سال میں مکمل کریں گے، نیشنل کرکٹ اکیڈمی کو نئے طریقے سے ڈیزائن کریں گے۔چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ این سی اے کے ٹریننگ گراونڈ کی توسیع کریں گے، وی آئی پی باکسز کو 6 سال کے لئے کرائے پر دیں گے۔ہر باکس کی قیمت 10کروڑ روپے رکھی جائے گی، 24باکسز میں سے کچھ سیریز ٹو سیریز رینٹ کریں گے اور باقی کچھ مدت کے لئے کرائے پر دیں گے۔انہوں نے کہا کہ 16فروری کو چیمپیئنز ٹرافی کی تقریب آئی سی سی کی آفیشل تقریب ہے جس میں مختلف ممالک کے لوگوں کو مدعو کیا گیا ہے۔چیئرمین پی سی بی نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نیا اسٹیڈیم بنانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد کے پر فضا مقام پر نیا اسٹیڈیم بنے گا۔انہوں نے کہا کہ نیشنل کرکٹ اکیڈمی کو نئے طریقے سے ڈیزائن کریں گے اور چیمپیئنز ٹرافی کے بعد نیشنل کرکٹ اکیڈمی کی بلڈنگ کو گرا کر نئے انداز سے بنائیں گے۔ قبل ازیں، چیئرمین پی سی بی نے اجلاس میں قومی کھلاڑیوں کی سلیکشن پر مشاورت بھی کی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کے لیے ٹی ٹونٹی لیگز چھوڑنے پر افسوس ہوتا ہے: عمر اکمل
-
لمبے سپیل کے بعد میں تھک گیا
-
پاکستان اور بنگلادیش ٹی ٹوئنٹی سیریز کے میڈیا رائٹس فروخت ہوگئے
-
پی سی بی کا پی ایس ایل کے اثاثہ جات کی ویلیو ایشن کا فیصلہ
-
ارشد ندیم اور نیرج چوپڑا 1 سال بعد اگلے ماہ مدِ مقابل ہوں گے
-
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم دورہ آئرلینڈ کیلئے بھرپور تیاریوں میں مصروف
-
پاکستانی کیوئسٹ مبشررضا نے قطر میں اسنوکر ٹورنامنٹ جیت لیا
-
آسٹریلین ہائی کمیشن کے تعاون سے سمر ہاکی کیمپ کا انعقاد"
-
پاکستان میں فٹبال کا بے پناہ ٹیلٹ ہے، محسن بیگ
-
دہشتگرد امن و خوشحالی کے دشمن، انشاء اللہ اپنے مزموم مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہوںگے، شاہد آفریدی کی بلوچستان حملے کی مذمت
-
سلمان آغا نے پاکستانی کرکٹرز کے ’نک نیم‘ بتا دیئے
-
ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان ،محمد عرفان خان قیادت کریں گے،پی سی بی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.