
اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا تاجر برادری کو درپیش مسائل کے خاتمہ کیلئے فوری اقدامات کا مطالبہ
ہفتہ 8 فروری 2025 17:22
(جاری ہے)
مزید برآں صدر قریشی نے جہاز توڑنے کی صنعت میں فوری اصلاحات پر زور دیا جو سٹیل انڈسٹری کو سکریپ میٹل کی فراہمی میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ انہوں نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ کس طرح اس سیکٹر پر ضرورت سے زیادہ ٹیکس ملک کی مینوفیکچرنگ صنعتوں کو سپورٹ کرنے کی صلاحیت کو کم کر رہا ہے۔
آئی سی سی آئی کے صدر نے اسلام آباد کو صاف ستھرا، سرسبز اور رہائشیوں اور سیاحوں کے لیے یکساں پرکشش بنانے کے لیے کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے کاروباری برادری کے عزم کا اعادہ کیا۔اس موقع پر ایف پی سی سی آئی کے صدر عاطف اکرام شیخ، نائب صدر طارق جدون، چیئرمین کیپٹل آفس کریم عزیز ملک، چیئرمین کوآرڈینیشن ملک سہیل، چیئرمین فاؤنڈر گروپ طارق صادق، سابق صدور آئی سی سی آئی خالد جاوید، میاں اکرم فرید، عبدالرؤف عالم اور دیگر تاجر رہنمائوں کی بڑی تعداد موجود تھی اور انہوں نے صدر قریشی کی اصلاح احوال کی تجاویز کی حمایت کا اظہار کیا۔ انہوں نے حکام پر زور دیا کہ وہ اسلام آباد میں کاروبار کے لیے سازگار ماحول پیدا کریں تاکہ شہر کی مسلسل اقتصادی ترقی اور خوشحالی کو یقینی بنایا جا سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
غیر ملکی سرمایہ کار پنجاب میں سرمایہ کاری بڑھائیں ہر ممکن سہولت دیں گے ، چوہدری شافع حسین
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 3,400 روپے کی کمی ریکارڈ
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ
-
پاکستان کی ترقی کے لئے وزیراعظم اورسپہ سالار کا کردارقابل تحسین ہے،میاں زاہد حسین
-
سیمنٹ کی کم از کم ریٹیل قیمت مقرر کردی گئی،ایف بی آر نے کم از کم قیمت کا ایس آر او جاری کردیا
-
مرغی کی قیمتوں میں مصنوعی اضافہ،کارٹل بنانے پر 8بڑی ہیچریوں کو 15کروڑ روپے جرمانہ
-
اسٹیٹ بینک کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس پیر کو طلب، شرح سود میں کمی کا امکان
-
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 1474 پوائنٹس کی کمی
-
بینکس (کل )بند رہیں گے
-
زندہ برائلر مرغی کی قیمت مستحکم ،فارمی انڈے مہنگے
-
سٹیٹ بینک زری پالیسی کا اعلان 5 مئی کو کرے گا
-
چائے کی ملکی درآمدات میں مارچ کے دوران 0.3 فیصد کی کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.