
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان بیلاروس پہنچ گئے
نائب وزیر برائے توانائی دزیانس ماروز نے ایئرپورٹ پر ان کا استقبال کیا
پیر 10 فروری 2025 18:31

(جاری ہے)
اپنے دورے کے دوران، وزیر تجارت پاکستان-بیلاروس مشترکہ وزارتی کمیشن(جے ایم سی)کے 8ویں اجلاس کی مشترکہ صدارت کریں گے، جو بیلاروس کے وزیر توانائی، الیکسی کوشنارینکو کے ساتھ منعقد ہوگا۔
یہ اجلاس دوطرفہ تجارتی اور اقتصادی تعاون کو فروغ دینے پر مرکوز ہوگا۔وزیر تجارت کے دورے میں بیلاروس کی وزارت خارجہ، وزارت توانائی، اور وزارت زراعت و خوراک کے اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں شامل ہیں۔ اس دوران تجارتی معاہدے پر دستخط کی تقریب بھی منعقد کی جائے گی۔علاوہ ازیں، وزیر تجارت کے اعزاز میں ایک استقبالیہ تقریب کا بھی اہتمام کیا جائے گا، جہاں پاک-بیلاروس تجارتی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
’’جنگی معیشت‘‘ : یورپ کی پرامن سوچ بدل رہی ہے کیا؟
-
جنوبی شام میں اسرائیلی حملے، پانچ افراد ہلاک
-
پاکستان کا 9 ہمسایہ ممالک کیساتھ تجارتی خسارہ 7.36 ارب ڈالر تک جاپہنچا
-
وزیرداخلہ محسن نقوی اوروزیر مملکت طلال چوہدری کا آرمی سٹاف سید عاصم منیر کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس
-
طالبان کا افغانستان، بال تک فروخت نہیں کر سکتے
-
اپوزیشن جماعتوں کا مضبوط الائنس بن رہا ہے، عید کے بعد اچھی خبریں آئیں گی، فیصل جاوید کا دعویٰ
-
وزیر برائے ریلوے کی آئی آئی ایم سی ٹی ریلوے جنرل ہسپتال کے ڈاکٹروں کے وفد سے ملاقات، مختلف امورپر غور
-
صدر اور وزیراعظم ،وزراء ، وزرائے اعلیٰ ، چیئر مین سینٹ ، سپیکر قومی اسمبلی ، ارکان پارلیمنٹ ، سیاسی رہنمائوں کاآرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ کی وفات پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
لاہور سے کراچی جانے والی کراچی ایکسپریس کی بوگی میں آتشزدگی کا واقعہ
-
پیکا کے مقدمے میں صحافی فرحان ملک عدالتی ریمانڈ پر جیل منتقل
-
سلمان اکرم راجہ نے عمران خان سے ملاقات کرنے والوں کی فہرست میں سے بابر اعوان کا نام کٹوا دیا
-
اوکاڑہ،حافظ قرآن کے قتل کا معمہ حل، بیٹی ہی باپ کے قتل میں ملوث نکلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.