انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے طلبا واساتذہ نے قومی اسمبلی کادورہ

منگل 11 فروری 2025 17:02

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 فروری2025ء) انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے طلبا واساتذہ نے قومی اسمبلی کادورہ کیااورایوان کی کارروائی دیکھی۔ منگل کوقومی اسمبلی آمدپرسپیکرنے ان کاخیرمقدم کیا جبکہ اراکین نے ڈیسک بجاکران کااستقبال کیا۔