
وزیراعظم سے معروف امریکی کاروباری شخصیت و سرمایہ کارجینٹری بیچ کی ملاقات
غیر ملکی سرمایہ کاروں کے پاس پاکستان میں مواقع سے مستفید ہونے کا یہ موزوں وقت ہے، شہبازشریف ْسرمایہ کارجینٹری بیچ کا پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی کا اظہار
منگل 11 فروری 2025 18:34

(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ دونوں ممالک کے درمیان تجارت و سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے پاکستان کی حکومت پر عزم ہے۔
جینٹری بیچ نے وزیراعظم کی قیادت میں پاکستان کے معاشی استحکام کی تعریف کی اور انہوں نے اپنے حالیہ دورہ پاکستان کا ذکر کرتے ہوئے حکومت کی پالیسیوں کو کاروبار و سرمایہ کاری کیلئے موزوں قرار دیا۔جینٹری بیچ نے پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں اپنی سرمایہ کاری کے منصوبوں پر جلد عمل درآمد کا خواہاں ہوں۔مزید اہم خبریں
-
لبنان: امن فورس یونیفیل کا اہلکار بارودی سرنگ دھماکے میں زخمی
-
سینئر سیاستدان حافظ حسین احمد انتقال کر گئے
-
خیبرپختونخواہ میں آپریشن کی اجازت نہیں دیں گے
-
خواجہ آصف، فیصل واوڈا اور طلال چوہدری کہتے کہ میں فوج سے ملا ہوا ہوں
-
جب تک بانی پی ٹی آئی جیل میں ہیں سیاسی استحکام نہیں آسکتا
-
چاہے مجھے تمام عمر جیل کاٹنی پڑے، انشاء اللہ اپنے ملک اور اپنی قوم کی خودمختاری کے لیے آخری سانس تک لڑوں گا
-
تربیلا ڈیم ڈیڈ لیول پر پہنچ گیا، پانی کا قابل استعمال ذخیرہ ختم ہو گیا
-
عید کے بعد بلوچستان میں کیمپ لگاؤں گا، وہاں بیٹھ کر جملہ مسائل اور تجاویز تفصیل سے سنوں گا
-
پاکستان میں مہنگائی تیس سال کی کم ترین سطح پر رہنے کا امکان
-
غزہ: دھماکہ میں یو این اوپس کا ایک اہلکار ہلاک اور پانچ زخمی
-
دہشتگردوں سے کوئی ڈائیلاگ نہیں ہوسکتا، یہ پاکستان کے دشمنوں کے ایجنٹ ہیں
-
’پوٹن ایک کھیل کھیل رہے ہیں‘، جرمن وزیر دفاع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.