پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف انگلش سٹڈیزکے زیر اہتمام سیمینارکل ہوگا

جمعرات 13 فروری 2025 20:01

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 فروری2025ء) پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف انگلش سٹڈیز کے زیر اہتمام ’نئی مادیت پسندی‘ پر سیمینار کل (بروزجمعہ )14فروری کو صبح 10 بجے ہوگا۔ جس کے لئے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :