پنجاب یونیورسٹی :ایسو سی ایٹ کامرس کے امتحانی نتائج کا اعلان

جمعہ 14 فروری 2025 23:00

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 فروری2025ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایسو سی ایٹ ڈگری کامرس پارٹ ون اور پارٹ ٹو سیکنڈ اینول 2024ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر دیکھی جاسکتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :