سپریم کورٹ کے جسٹس (ر) شیخ عظمت سعید کی نمازہ جنازے ادا کردی گئی

سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار ،عمر عطا بندیال سمیت ججز صاحبان اور دیگر کی شرکت

جمعہ 14 فروری 2025 23:23

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 فروری2025ء) سپریم کورٹ کے جسٹس (ر) شیخ عظمت سعید کی نمازہ جنازے ادا کردی گئی ۔

(جاری ہے)

سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار ،سابق چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال ،جسٹس (ر) اعجاز الاحسن ،سپریم کورٹ کے جسٹس شاہد وحید، جسٹس شاہد بلال حسن ،لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی ،جسٹس عابد عزیز شیخ ،جسٹس شمس محمود مرزا ،راحیل کامران شیخ ،جسٹس ساجد محمود سیٹھی ،جسٹس رضا قریشی ،جسٹس خالد اسحاق ،سینئر وکیل بابر اعوان ، پیر مسعود چشتی ،سینئر وکیل وقار اے شیخ ، اشتر اوصاف ،سابق چیف جسٹس یاور علی ، سابق جج جسٹس شیخ نجم الحسن سمیت مختلف شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی ۔