Live Updates

وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا کوئلہ کی کان کے قریب دھماکے سے مزدوروں کے جاں بحق ہونے پراظہار افسوس

جمعہ 14 فروری 2025 23:25

وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا کوئلہ کی کان کے قریب دھماکے سے مزدوروں کے ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 فروری2025ء)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے کوئٹہ میں کوئلہ کی کان کے قریب دھماکے سے 9 مزدوروں کے جاںبحق ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے سوگوار خاندانوں سے دلی ہمدردی وتعزیت کا اظہار کیا اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لئے دعا کی۔

Live مریم نواز سے متعلق تازہ ترین معلومات