
فوڈ سیفٹی ٹیموں کا شادی پورہ میں چھاپہ ،3194لیٹر جعلی کولڈ ڈرنکس، خالی بوتلیں، ڈھکن لیبل اور مشینری ضبط
ہفتہ 15 فروری 2025 17:37
(جاری ہے)
بغیر منظور شدہ فارمولا کولڈ ڈرنکس تیار کی جا رہی تھی، یونٹ میں صفائی کے ناقص انتظامات، اشیا کی تیاری زمین پر کی جارہی تھی۔
جعلی محلول قوانین کے خلاف نیلے ڈرموں میں رکھا پایا گیا، خوراک کا کاروبار بغیر فوڈ اتھارٹی لائسنس چھپ کر کیا جارہا تھا۔ ویجیلنس ٹیم کی ریکی کے بعد کارروائی عمل میں لائی گئی ۔ عاصم جاوید نے کہا کہ جعلی کولڈ ڈرنکس اور جوسز کا استعمال گردے اور جگر کو متاثر کرسکتا ہے،خوراک کے نام پر جعلی کاروبار کرنے والوں کو ہر صورت پنجاب سے نکال بھگائیں گے۔ پنجاب بھر سے صحت دشمن عناصر کا ہر حربہ ناکام بنا کر قلع قمع کیا جائے گا۔مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیر توانائی علی پرویز ملک کی بین الاقوامی اقتصادی فورم کے موقع پر روسی وزیر توانائی سے ملاقات، توانائی، تجارت، سرمایہ کاری سمیت متعدد شعبوں میں تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال
-
پنجاب کی تمام طبی درسگاہوں کے معاملات کے حل کیلئے یکساں پالیسی لانا چاہتے ہیں‘خواجہ سلمان رفیق
-
حکومت بجٹ پربحث کے دوران اراکین کی تجاویز کو سنجیدگی سے نوٹ کررہی ہے، وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
بلاول بھٹو زرداری نے دنیا بھر پاکستان کا موقف بھرپور انداز میں پیش کیا ہے،سعید غنی
-
وزیراعلیٰ بلوچستان سے ناروے کے قائم مقام سفیر کی ملاقاتباہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
-
5سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
چیچہ وطنی، مبینہ پولیس مقابلے میں اشتہاری ملزم گرفتار، ساتھی فرار
-
پاکستان سنی تحریک کے وفد کی داتا گنج بخش علی ہجویریؒ کے دربار پر حاضری
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
گلبرگ میں تیز رفتار کار کھمبے سے ٹکرا گئی، 2 افراد زخمی
-
پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے طریق کار کیخلاف درخواست پرفریقین سے رپورٹ طلب
-
کراچی‘ کام کے دوران گھر کی پہلی منزل سے گر کر محنت کش ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.