
لاہور کی تاریخ میں پہلی بار 100 سے زائد پولیس اہلکار ایک ساتھ نوکری سے برطرف
منگل 25 فروری 2025 23:40

(جاری ہے)
برطرف اہلکاروں میں عتیق، زین، علی، شیراز، شان، زبیر اور عدیل وغیرہ شامل ہیں۔
برطرف اہلکاروں کی تفصیل سرکاری رپٹ میں درج کر لی گئی۔برطرف کیے جانے والے اہلکار ڈیوٹیوں سے مسلسل غیر حاضر رہے جبکہ متعدد اہلکاروں نے ڈیوٹی پر آنے سے انکار کیا، کچھ اہلکار ڈیوٹی پر نہ آنے کے بہانے بناتے رہے۔حکام کا کہنا ہے کہ فرائض کی انجام دہی میں غفلت اور لاپروائی برتنے والوں کی محکمے میں کوئی جگہ نہیں۔مزید قومی خبریں
-
وزیراعلی پنجاب کا گوجرانوالہ میں 13 سالہ گھریلو ملازمہ پر مبینہ تشدد اور قتل کے واقعہ کا سخت نوٹس ، آر پی او سے رپورٹ طلب کرلی
-
بھارت کی جانب سے آئندہ 72 گھنٹوں میں پانی چھوڑے جانے کا امکان
-
جس دن علی امین گنڈاپوراسلام آباد کی تابعداری چھوڑیں گے اگلے ہی دن عدم اعتماد آجائے گا، گورنر خیبرپختونخوا
-
داتا گنج بخشؒ کے عرس کیلئے بہترین انتظامات کئے گئے ہیں، شافع حسین
-
ڈاکٹرعشرت العباد خان وطن پرستی کے فروغ میں کلیدی کردار ادا کرنے والے سیاست داں ہیں، نہال صدیقی
-
انگور اڈہ میں این ایل سی بارڈر ٹرمینل کو باضابطہ طور پر کسٹمز پورٹ کا درجہ دے دیا گیا
-
پاکستان کی تاریخ میں اقلیتوں کا کردار ناقابلِ فراموش ہے، ناصر حسین شاہ
-
پی ٹی آئی رہنما اعجازچوہدری کی سزا کیخلاف اپیل، فریقین کو نوٹس جاری
-
وزیراعلیٰ سندھ نے اسمبلی میں قومی پرچم لہرا دیا
-
پنجاب فوڈ اتھارٹی کا لاہور اور مضافات میں بڑا کریک ڈائون
-
اسلام اور آئین پاکستان اقلیتوں کے حقوق کے ضامن ہیں‘حافظ محمد طاہرمحمود اشرفی
-
گورنر خیبرپختونخوا کی مردان آمد، آزادی پاکستان سولر ایکسپو کا افتتاح کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.