
اسلام آباد ، 6 اشتہا ری مجرمان سمیت 18 جرائم پیشہ عناصر گرفتار
جمعرات 25 ستمبر 2025 19:18

(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آبادسید علی ناصر رضوی کے خصوصی احکامات پر اسلام آباد پولیس کا وفاقی دارلحکومت میں شہریوں کی جان ومال کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے جرائم کے انسداد اور جرائم پیشہ عناصر کی گرفتار ی کے لئے مو ثر کریک ڈاؤن جاری ہے،اس سلسلہ میں تھانہ سیکر ٹریٹ، تھانہ کوہسار، تھانہ شالیمار، تھانہ ترنول، تھانہ سبزی منڈی، تھانہ کھنہ، تھانہ ہمک، تھانہ لوہی بھیراور تھانہ بہارہ کہو پولیس ٹیموں نی12ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سی650گر ام ہیر وئن،528آئس اور مختلف بور کے پا نچ عدد پستول اور ایک عدد رائفل معہ ایمونیشن برآمد کرلئے، گرفتارملزمان کے خلاف متعدد مقدمات درج ہیں، جبکہ مزید تفتیش جاری ہے،اسی طرح مجرمان اشتہاری اور عدالتی مفروران کی گرفتار ی کیلئے چلائی جانے والی خصوصی مہم کے دوران06 مجرمان کی گرفتار ی بھی عمل میں لائی گئی، ایس ایس پی آپریشنز اسلام آ باد محمد شعیب خان نے کہاکہ اسلام آباد پولیس وفاقی دارلحکومت میں شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے ہمہ وقت مصروف عمل ہے،کسی بھی عناصر کو شہریوں کے امن میں خلل ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی،شہریوں کی جان و ما ل کی حفاظت اسلام آباد پولیس کی اولین ترجیح ہے، شہریوں سے بھی گزارش ہے کہ کسی بھی مشکوک سرگرمی کے متعلق متعلقہ تھانہ یا ایمرجنسی ہیلپ لائن"پکار-15 " پرفوری اطلاع دیں تاکہ پولیس اور عوام کے باہمی تعاون سے شہر کوجرائم سے پاک کیاجاسکے۔
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اکتوبر میں پہلاجدید ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ خلا ء میں روانہ کرے گا‘ سپارکو
-
اسلام آباد ، 6 اشتہا ری مجرمان سمیت 18 جرائم پیشہ عناصر گرفتار
-
اٹک،اولاد نہ ہونے پر بہو کو قتل کرنے والے خاوند، ساس اور سسر گرفتار، آلۂ قتل کی برآمدگی کے لیے تفتیش شروع
-
فارماسسٹ معاشرے میں نہایت اہم کردار ادا کرتے ہیں ، ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان
-
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے ڈیرہ غازی خان میں الیکٹرک بس سروس کا افتتاح کر دیا
-
حالیہ پاک بھارت جنگ میں امریکی صدر ٹرمپ کا کردار لائق تحسین تھا،گورنرسندھ
-
بلاول بھٹو زرداری کا ضمنی بلدیاتی الیکشن میں کامیابی پر عوام سے اظہار تشکر
-
چاغی میں کارروائی کرتے ہوئے دو دہشت گردوں کو ہلاک کرنا اور ایک ہائی ویلیو ٹارگٹ کو پکڑنا سکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی ہے، دہشت گردوں کو ریاست مخالفت بیانیے میں کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔وزیر ..
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے پنجاب کی عوام کو نواز شریف کارڈیالوجی سنٹر مری میں سرجریز کے آغاز کی خوشخبری سنا دی
-
وزیر اعلی سندھ سے بنگلہ دیش کے سیکرٹری داخلہ اور ہائی کمشنرکی ملاقات
-
صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین سے چین کے ہواوے گروپ کے وائس چیئرمین مسٹر رے کی ملاقات
-
وزیراعظم کے دورہ امریکہ اور سعودی عرب سے پاکستان کا وقار بلند ہوا،ڈپٹی چیئرمین سینیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.