
یکم مارچ سے پٹرول مہنگا ہونے کا امکان
بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں 3 فیصد کم ہونے کے باوجود پاکستان میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کی تیاریاں
فیصل علوی
بدھ 26 فروری 2025
11:09

(جاری ہے)
شرح تبادلہ میں اتار چڑھاو¿ کے باعث یکم مارچ سے شروع ہونے والے 15 دنوں کیلئے جمعہ کو پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ظاہرکیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ اس سے قبل حکومت نے پٹرول 1 روپیہ سستا کرنے کا اعلان کیاتھا۔ 16 فروری سے 28 فروری تک کی مدت کیلئے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں بھی 4 روپے کمی کر دی گئی تھی۔ نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے کردیا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے 16 فروری سے پٹرولیم مصنوعات میں کمی کا باضابطہ اعلان کیا تھا۔ وفاقی حکومت کے فیصلے کے بعد اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق فی لٹر پٹرول کی قیمت 1 روپیہ کمی کے ساتھ 256روپے 13 پیسے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 4روپے کمی سے 283روپے 97 پیسے ہو گئی تھی ۔اسی طرح مٹی کے تیل کی قیمت 3 روپے 20 پیسے فی لٹر کمی ہونے سے 171روپے 65 پیسے اور لائٹ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 5 روپے 25 پیسے کمی سے 155روپے 81 پیسے ہو گئی تھی۔یاد رہے کہ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں بھی 16 فروری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ظاہر کیا گیا تھا۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان: انسداد پولیو مہم کو بڑا دھچکا، رواں برس 11ویں کیس کا اندراج
-
سولڈ ویسٹ کو قابل استعمال بنانے کی ضرورت
-
ائیر انڈیا کے چیف ایگزیکٹوکا پاکستانی فضائی حدود کی بندش سے اٰخراجات بڑھنے اورمنافع پر گہرا اثرپڑنے کا اعتراف
-
عیدالاضحیٰ پر ملک میں 4 چھٹیوں کا نوٹی فکیشن جاری
-
موٹر سائیکل سوار پرتشدد کا معاملہ، پولیس نے مرکزی ملزم سلمان فاروقی کو گرفتار کرلیا
-
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے آئندہ صدر کا انتخاب
-
ن لیگ نے سمبڑیال الیکشن کیلئے 25 ہزار جعلی بیلٹ پیپر چپھوایا، حماد اظہر کا الزام
-
نصف سے زائد بجٹ قرضوں کی ادائیگی میں جائے گا، ترقیاتی بجٹ کی رقم 100 ارب روپے کم ہے، احسن اقبال
-
بنگلہ دیشی سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد، ظلم و جبر کے دور کا خاتمہ ہوگیا ہے‘جاوید قصوری
-
سمبڑیال الیکشن میں جیت ، عوام کو یقین ہے عوام کو ریلیف ،ملک کو بحرانوں سے صرف (ن) لیگ نکال سکتی ہے‘مریم اورنگزیب
-
بدعنوانی اور جرائم کے سائے تلے میکسیکو میں عدلیہ کے عوامی انتخابات
-
آئندہ بجٹ میں نان فائلرز کے 50 ہزار سے زائد کیش نکلوانے پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.