
ملکی معیشت کی بہتری اور ترقی کے لئے سیاسی استحکام ناگزیر ہے،قیصر احمد شیخ
بدھ 26 فروری 2025 21:10
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ وزارت بحری امور کی پالیسیوں کے تحت کراچی پورٹ کی آمدنی کو 2 ارب روپے سے بڑھا کر 10ارب روپے تک پہنچایا جا چکا ہے اور رواں سال یہ آمدنی 15ارب روپے تک لے جانے کا ہدف ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ماضی میں پاکستانی تاجروں نے چین جیسے ممالک کو کاروباری مہارتیں سکھائیں جنہوں نے آج اپنی برآمدات کو 3 ہزار ارب ڈالر تک پہنچا دیا ہے، چین کی ترقی میں تعلیم کا کلیدی کردار ہے ،ہم نے اپنے حلقہ میں اعلی میعار کی دو یونیورسٹیاں بنائی ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت وزیر اعظم شہباز شریف کی قیادت میں ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کر رہی ہے تاہم اب بھی 10کروڑ پاکستانی غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزار رہے ہیں جس کے خاتمے کے لئے مؤثر معاشی پالیسیاں اپنانا ہوں گی۔اس موقع پر وفاقی وزیر نے شہر بھر میں کروڑوں روپے کے ترقیاتی فنڈز کا اعلان کیا جس پر انجمن تاجران غلہ منڈی کے صدر میاں طاہر ایوب، اور دیگر تاجروں نے وفاقی وزیر کا شکریہ ادا کیا اور حکومت کے اصلاحاتی اقدامات کو سراہا۔مزید قومی خبریں
-
قومی اسمبلی پاکستان کے سپیکر سردار ایاز صادق کا پنجاب اسمبلی کے سپیکرملک محمد احمد خان کے نام خط ،"کامن ویلتھ پارلیمنٹیرین آف دی ایئر" کے اعزاز سے نوازے جانے پر مبارکباد
-
گزشتہ 5 سال میں حکومت کے ذمہ ملکی قرضے میں 28 ہزار ارب روپے سے زائد اضافہ
-
نادرا کی نے شہریوں کو نئی سہولت فراہم کردی
-
اگر کوئی آپریشن ہورہا ہو تو کوئی صوبہ یا شخص آپریشن نہیں روک سکتا، راناثنااللہ
-
یورپی ممالک میں مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں 17فیصد اضافہ
-
ہم ’’نان کسٹم پیڈ وزیراعلٰی‘‘ کا تسلط مسترد کرتے ہیں، اختیار ولی خان
-
ہر ایک کو احتجاج کا حق حاصل ،تحریک لبیک پاکستان کے قافلے پر وحشیانہ تشدد ناقابل قبول ہے، مولانا عبدالغفور حیدری
-
میپکو کی 491 ہنرمند و غیر ہنرمند ملازمین کی بھرتی کی منظوری
-
نومئی واقعات، فلک جاوید 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
-
راولپنڈی 12 سالہ لڑکے سے نازیبا حرکات کرنیوالا دکاندار گرفتار
-
گورنرسند ھ کامران خان ٹیسوری کا پولیو مہم پر خصوصی پیغام
-
سی ای او کے الیکٹرک کی صوبائی محتسب کے عہدے سے ہٹانے کے فیصلے کیخلاف اپیل کی سماعت بغیرکارروائی کے ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.