پنجاب یونیورسٹی نے عبدالرؤف اطہر کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی

جمعہ 28 فروری 2025 23:08

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 فروری2025ء) پنجاب یونیورسٹی نے عبدالرؤف اطہرولداطہربیگ کو ہائی انرجی فزکس کے مضمون میں،’ ثقل کے متبادل نظریات کی تحقیق اور ان کے کائناتی نتائج‘کے موضوع پر، پی ایچ ڈی مقالہ کی تکمیل کے بعد، پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کردی۔

متعلقہ عنوان :