
جاوید بٹ قتل کیس ، اہلیہ نے عدالت میں ملزم قیصر بٹ کے حق میں بیان دیدیا
قیصر بٹ ہمارا ملزم نہیں ہے، ہمیں اس کی ضمانت پر کوئی اعتراض نہیں ہے،مدعیہ کا عدالت میں بیان،عدالت نے قیصر بٹ کی عبوری ضمانت کنفرم کرلی
فیصل علوی
ہفتہ 1 مارچ 2025
13:26

(جاری ہے)
بعدازاں قیصر بٹ نے پولیس کے سامنے سرینڈر کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ ہمارا اس قتل سے کوئی تعلق نہیں۔
ہم پولیس کے سامنے سرینڈر کریں گے اور پولیس کو مطمئن کریں گے۔خیال رہے کہ چند روز قبل طیفی بٹ گروپ اور قیصربٹ گروپ میں صلح ہو گئی تھی جس کے بعد لاہور میں بڑی گینگ وار کا خطرہ ٹل گیا تھا۔خواجہ تعریف عرف طیفی بٹ کے گھر پر صلح کی تقریب منعد ہوئی تھی۔ اس صلح میں لاہور سے تعلق رکھنے والے صوبائی وزیر نے اہم کردار ادا کیاتھا۔دونوں گروپوں میں صلح کی تقریب میں شفقت بگا بٹ ، اسراربٹ اور تاجر رہنماﺅں نے بھی شرکت کی تھی۔قیصربٹ گروپ نے امیر بالاج ٹرکاں والا گروپ سے لاتعلقی کا اظہار کردیاتھا۔لاہور میں دو بڑے گروپ طیفی بٹ گروپ اور قیصر بٹ گروپ کے درمیان برسوں سے جاری دشمنی بالآخر ختم ہو گئی تھی۔دونوں فریقین نے اختلافات ختم کرنے کا اعلان کیا تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صلح کے موقع پرمقتول جاوید بٹ کے صاحبزادے حمزہ بٹ کا کہنا تھا کہ صلح سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں۔ اللہ سے دعا سے یہ امن قائم رہے۔ صلح کیلئے کافی عرصے سے کوششیں کی جا رہی تھیں۔ قیصر بٹ کا اس موقع پر کہنا تھا کہ صلح کیلئے ہمارے کافی عرصے سے کوششیں جا ری تھیں۔ لاہور کے تمام گروپس میں صلح ہونی چاہئے تھی۔ لڑائی جھگڑے سے کسی نے بھی کچھ حاصل نہیں کیا تھا۔ جاوید بٹ اور طیفی بٹ کی فیملی کا شکرگزار نے جنہوں نے اس سارے معاملے کو حاصل کیا تھا۔ مقتول جاوید بٹ کے قتل میں نامزد تقریباً سبھی ملزمان گرفتار تھے۔ان کا کہنا تھا کہ اب پولیس کا کام ہے کہ وہ اس معاملے کو دیکھے۔ ہماری کوشش یہی رہے گی یہ خاندان مل جل کر رہیں۔مزید اہم خبریں
-
پاک بھارت سمیت 7 جنگیں رکوائیں، اقوام متحدہ کھوکھلے الفاظ سے جنگیں نہیں رکواسکتی
-
گندم کے انتہائی تشویش ناک بحران کیلئے تیار ہو جائیں
-
پیپلزپارٹی جب سیلاب متاثرین کی بات کرتی ہے تو ن لیگی دوست اسے تنقید سمجھتے ہیں
-
حکومت کا بیرون ملک سے گندم کی خریداری کیلئے ڈیڑھ ارب ڈالرز کا قیمتی زرمبادلہ خرچ کرنے کا عندیہ
-
اقوام متحدہ بین الاقوامی قانون کا محافظ اور انسانی حقوق کا مشعل راہ، گوتیرش
-
چاند نظر آیا یا نہیں؟
-
شہباز شریف کی ٹرمپ سے ملاقات طے ہوگئی
-
پنجاب پولیس منظم گروہوں کیخلاف کریک ڈاؤن، 12 گینگز کے 30 کارندے گرفتار کرلئے گئے
-
ربیع الثانی کے چاند کی پیدائش سے متعلق اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی
-
واٹس ایپ ویڈیولنک ٹرائل پر جج اور بانی دونوں کی آوازیں ایک دوسرے تک نہیں پہنچ رہی تھیں
-
بی آئی ایس پی کو فراڈ کہنا پروگرام سے مستفید ہونے والے ایک کروڑ غریب گھرانوں کی توہین ہے
-
سونا ہزاروں روپے مہنگا، نئی قیمت 3 لاکھ 98 ہزار 800 کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.