
شہباز شریف کی ٹرمپ سے ملاقات طے ہوگئی
ملاقات 25 ستمبر کو وائٹ ہاؤس میں ہوگی، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی بھی موجودگی کا امکان
منگل 23 ستمبر 2025 20:35

(جاری ہے)
سرکاری ذرائع کے مطابق نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس میں شریک وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی مختلف ممالک کے سربراہان سے ملاقاتیں ہوں گی،ان کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے 25 ستمبر کو اہم ملاقات طے پا گئی جو کہ وائٹ ہاؤس میں ہوگی۔سفارتی ذرائع کے مطابق ملاقات کا وقت آئندہ 24 سے 48 گھنٹے میں طے ہوگا، ملاقات دونوں رہنمائوں کے درمیان علیحدہ اور خصوصی نوعیت کی ہوگی، ملاقات میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کی بھی شرکت کا امکان ہے۔
مزید اہم خبریں
-
اقوام متحدہ بین الاقوامی قانون کا محافظ اور انسانی حقوق کا مشعل راہ، گوتیرش
-
چاند نظر آیا یا نہیں؟
-
شہباز شریف کی ٹرمپ سے ملاقات طے ہوگئی
-
پنجاب پولیس منظم گروہوں کیخلاف کریک ڈاؤن، 12 گینگز کے 30 کارندے گرفتار کرلئے گئے
-
ربیع الثانی کے چاند کی پیدائش سے متعلق اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی
-
واٹس ایپ ویڈیولنک ٹرائل پر جج اور بانی دونوں کی آوازیں ایک دوسرے تک نہیں پہنچ رہی تھیں
-
بی آئی ایس پی کو فراڈ کہنا پروگرام سے مستفید ہونے والے ایک کروڑ غریب گھرانوں کی توہین ہے
-
سونا ہزاروں روپے مہنگا، نئی قیمت 3 لاکھ 98 ہزار 800 کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
-
پنجاب فوڈ اتھارٹی نے 3 ٹرک ملاوٹی مصالحہ جات پر معروف برانڈ کی پیکنگ لگانے والا یونٹ پکڑلیا
-
مولانا فضل الرحمن کا سعودی مفتی اعظم شیخ عبد العزیز بن عبداللہ الشیخ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
پی ٹی آئی سیاسی نہیں بلکہ فسادی جماعت ہے، ان کے پاس عوام کیلئے کوئی پروگرام نہیں
-
وزیر ریلوے سے چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.