
تمام ماڈل و ریلیف بازاروں میں اشیائے خوردونوش کی فراہمی اور قیمتوں کو مانیٹر کیا جارہا ہے‘ سلمی بٹ
24 گھنٹوں میں ماڈل بازاروں ،سہولت سٹالز سے 5 لاکھ 60 ہزار سے زائد افراد نے خریداری کی‘ معاون خصوصی پرائس کنٹرول
پیر 3 مارچ 2025 14:13
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ چینی کے سٹالز کی شکایات بارے فوری ازالہ کیلئے متعلقہ ڈپٹی کمشنرز کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں، پیر کے روز سٹالز پر چینی فراہم کر دی گئی ہے ۔ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر اشیا ء کے معیار میں مزید بہتری کی گئی ہے، تمام ماڈل و ریلیف بازاروں میں اشیائے خوردونوش کی فراہمی اور قیمتوں کو مانیٹر کیا جارہا ہے، کسی صورت جعلسازی اور دھوکہ دہی کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ انہوںنے کہا کہ غیر معیاری اور جعلی اشیا ء کی فروخت کرنے والوں کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کو خصوصی ہدایات جاری کی جاچکی ہیں۔
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیر توانائی علی پرویز ملک کی بین الاقوامی اقتصادی فورم کے موقع پر روسی وزیر توانائی سے ملاقات، توانائی، تجارت، سرمایہ کاری سمیت متعدد شعبوں میں تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال
-
پنجاب کی تمام طبی درسگاہوں کے معاملات کے حل کیلئے یکساں پالیسی لانا چاہتے ہیں‘خواجہ سلمان رفیق
-
حکومت بجٹ پربحث کے دوران اراکین کی تجاویز کو سنجیدگی سے نوٹ کررہی ہے، وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
بلاول بھٹو زرداری نے دنیا بھر پاکستان کا موقف بھرپور انداز میں پیش کیا ہے،سعید غنی
-
وزیراعلیٰ بلوچستان سے ناروے کے قائم مقام سفیر کی ملاقاتباہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
-
5سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
چیچہ وطنی، مبینہ پولیس مقابلے میں اشتہاری ملزم گرفتار، ساتھی فرار
-
پاکستان سنی تحریک کے وفد کی داتا گنج بخش علی ہجویریؒ کے دربار پر حاضری
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
گلبرگ میں تیز رفتار کار کھمبے سے ٹکرا گئی، 2 افراد زخمی
-
پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے طریق کار کیخلاف درخواست پرفریقین سے رپورٹ طلب
-
کراچی‘ کام کے دوران گھر کی پہلی منزل سے گر کر محنت کش ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.