پنجاب یونیورسٹی ،پرائیویٹ رجسٹریشن کادوبارہ مرتب کردہ شیڈول جاری

پیر 3 مارچ 2025 19:28

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 مارچ2025ء)پنجاب یونیورسٹی رجسٹریشن برانچ نے پرائیویٹ رجسٹریشن کادورباہ مرتب کردہ شیڈول جاری کر دیا جس کے مطابق ایسوسی ایٹ ڈگری آرٹس/سائنس/کامرس سالانہ امتحان 2025ء کے پرائیویٹ امیدواروں کیلئے ڈبل فیس کے ساتھ رجسٹریشن فارم جمع کرانے کی تاریخ 10 مارچ 2025ء تک ہے۔تفصیلاتwww.pu.edu.pk پر دستیاب ہیں۔

متعلقہ عنوان :