پنجاب یونیورسٹی بارہ سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی

جمعرات 6 مارچ 2025 17:56

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 مارچ2025ء)پنجاب یونیورسٹی نے صبا حیدر دخترغلام حیدر کو کیمسٹری، ذکی احمد ولد ذوالفقار علی شیخ کوہائی انرجی فزکس، بشریٰ سلیم دخترمحمد سلیم صفدرکو فارمیسی (فارسیوٹیکل کیمسٹری)،امیر حمزہ ولد میاں سلطان محمود کواسلامک سٹڈیز، حافظ محمد صفدر ولد محمد صدیق کو اسلامک سٹڈیز، محمد عادل نواز خان ولد محمدنوازخان کو انٹرنیشنل ریلیشنز، محمدانور ولد محمد شفیع کو اسلامک سٹڈیز ، بلال جاوید ولد جاوید اقبال کو زوالوجی، کومل احمد دخترگلزار احمد کوزوالوجی، سمی رشید دختر عبدالرشید کو زوالوجی ، میمونہ آصف دخترآصف علی کو ایگریکلچرل سائنسز(پلانٹ پیتھالوجی)اور ژانگ ٹونگ ولد ژانگ کی کو تاریخ کے مضمون میں ، پی ایچ ڈی مقالہ جات کی تکمیل کے بعد، پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی ہیں۔

متعلقہ عنوان :