
سندھ زرعی یونیورسٹی کے ملیر فارم کو عالمی سطح پر سرٹیفائیڈ ماڈل فارم کا درجہ ملنے کے بعد یونیورسٹی نے جدید زرعی تجربات کا آغاز کردیا
جمعہ 7 مارچ 2025 21:27
(جاری ہے)
اس کے علاوہ، الٹرا ہائی ڈینسٹی مینگو ماڈل کے تحت پودے انتہائی قریب فاصلے پر لگائے گئے ہیں، تاکہ زمین کے زیادہ سے زیادہ استعمال کے ساتھ ساتھ پیداوار میں اضافہ اور بہتر معیار کے پھل حاصل کیے جا سکیں۔
ڈاکٹر ابراہیم خاصخیلی نے وائس چانسلر کوآگہی دیتے ہوئے کہا کہ اس جدید طریقے میں کاشتکاری کے سائنسی اصولوں پر عمل کیا جا رہا ہے، جس میں مناسب کٹائی، غذائی ضروریات کا خیال اور پانی کی بچت کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔ وائس چانسلر ڈاکٹر الطاف علی سیال نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سندھ زرعی یونیورسٹی جدید زرعی تحقیق میں نمایاں پیشرفت کر رہی ہے اور ہمارا ہدف ہے کہ ہم اپنے ماڈل فارم کو عالمی معیار کے مطابق ڈھالیں تاکہ پاکستانی آم کو بین الاقوامی مارکیٹ میں ایکسپورٹ کے لیے مزید موزوں بنایا جا سکے۔ جدید فارمنگ ٹیکنیکس کے ذریعے کم وسائل میں بہتر پیداوار ممکن بنائی جا سکتی ہے، اور یہی ہمارا بنیادی مقصد ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ یونیورسٹی کے ملیر فارم میں آم کی بیماریوں سے پاک اقسام پر تجربات کیے جا رہے ہیں، جن کا مقصد عالمی ایکسپورٹ کے تقاضوں کو پورا کرنا ہے۔ انہوں نے اس پیشرفت کو زراعت اور معیشت کے لیے خوش آئند قرار دیا اور تحقیقی ٹیم کی کاوشوں کو سراہا۔اس موقع پر ڈین ڈاکٹر منظور علی ابڑو، ڈئریکٹر سیڈ پراڈکشن اینڈ ڈولپمینٹ سینٹر پروفیسر ڈاکٹر ظہور احمد سومرو، ڈاکٹر نورالنساء میمن، ڈئریکٹر فارمز ڈاکٹر محمد مٹھل لوند، پروفیسر ڈاکٹر فرمان چانڈیو، ڈاکٹر نیاز واھوچو سمیت ماہرین اور افسران کی بڑی تعداد موجود تھی۔مزید تعلیم کی خبریں
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں پاکستانی میڈیا،چیلنجز اور حکمت عملی پر سیمینار کا انعقاد
-
اوپن یونیورسٹی میں سکالرشپ حاصل کرنے والے طلبہ کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد
-
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات کا آغاز
-
پنجا ب بھر کے تعلیمی اداروں میں داخلے سے قبل طلبہ کا تھیلیسیمیا سمیت جینیٹک امراض کا ٹیسٹ لازمی قرار
-
وائس چانسلرنے ہیلی کالج آف کامرس میں 250 کلو واٹ سولر سسٹم کا افتتاح کردیا
-
انٹرمیڈیٹ وثانوی تعلیمی بورڈ راولپنڈی کے زیرانتظام انٹرنیٹ (فرسٹ اینول) کے امتحانات 29 اپریل سے شروع ہوں گے
-
کراچی میں 28اپریل سے شروع ہونے والے انٹرمیڈیٹ کے امتحانات ملتوی ہونے کا خدشہ
-
دارارقم سکولز خیابان قائد کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا منصورہ آڈیٹوریم میں انعقاد
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے روسی زبان کا کورس شروع کردیا
-
میٹرک بورڈ کراچی کی ٹیم کا میڈیا کے ہمراہ مختلف امتحانی مراکز کا ہنگامی دورہ
-
پنجاب یونیورسٹی کے ہاسٹلز خالی، غیر قانونی قابضین کو سامان واپس کرنے کا فیصلہ
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں’’ریسرچ اینڈ پریکٹسسز اِن ایجوکیشن‘‘کے موضوع پر2روزہ آٹھویں عالمی کانفرنس اختتام پذیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.