پنجاب یونیورسٹی :دس سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری

جمعہ 7 مارچ 2025 23:17

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 مارچ2025ء) پنجاب یونیورسٹی نے ولیداظہرولد ظہور احمداظہرکواسلامک سٹڈیز، طیبہ محمداحمددخترمحمداحمد کوایگریکلچرل سائنسز(پلانٹ پیتھالوجی)، قراة العین دختراختر محمودکو زوالوجی، نجمہ احمددین دختراحمددین کوپنجابی ،ہاجرہ خان دخترصداقت احمدخان کو ڑ*جینڈرسٹڈیز، کومل حسن دخترچوہدری نسیم حسن کو ہوم اکنامکس ، محمد احمرخان ولد محمداحمد خان کو فارسی، محمداخلاق ولد نوراحمدکو اسلامک سٹڈیز، آمنہ رفیق دختر محمدرفیق کواپلائیڈسائیکالوجی اور نوشین تبسم دخترامیر علی کوایگریکلچرل سائنسز (باغبانی) کے مضمون میں،پی ایچ ڈی مقالہ جات کی تکمیل کے بعد،پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی ہیں۔

متعلقہ عنوان :