
کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی لاہور میں خواتین کے کام کی جگہ پر ہراسمنٹ کے خلاف سیمینار کا انعقاد
منگل 11 مارچ 2025 17:02
(جاری ہے)
خواتین کو ٹراما کی صورت میں سائیکا لوجیکل کنسلٹیشن فراہم کی جاتی ہے۔انہوں نے کہا کہ ہراسمنٹ ایکٹ 2010 کے تحت اداروں میں اینٹی ہراسمنٹ کمیٹی ہونا ضروری ہے، جس کے پاس وہی اختیار ہے جو خاتون محتسب کے پاس ہے۔
ہراسمنٹ کیس ثابت نہ ہونے کے حوالے سے قانون میں ترمیم پر بھی کام ہو رہا ہے تاکہ کسی کو ناحق سزا نہ ہو۔ نبیلہ حاکم علی خان نے مزید وضاحت کی کہ کام کی جگہ پر ہراسمنٹ نہ صرف خواتین کے وقار کو مجروح کرتا ہے بلکہ اداروں کی مجموعی کارکردگی پر بھی منفی اثر ڈالتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ قانونی اور انتظامی اقدامات کی بدولت ہراسمنٹ کے واقعات کو کم کرنے میں نمایاں کمی آئی ہے اور اس سلسلے میں مزید سخت اقدامات کیے جائیں گے۔سیمینار کے منتظمین نے بتایا کہ اس پروگرام کا بنیادی مقصد طلبا اور طالبات کو ان کے حقوق سے باخبر کرنا اور ادارے میں اینٹی ہراسمنٹ کمیٹی کے قیام کو فروغ دینا تھا تاکہ ہر کام کی جگہ پر خواتین کو محفوظ اور بااعتماد ماحول فراہم کیا جا سکے۔ ماہرین نے موجودہ قانونی فریم ورک، جرائم کی نوعیت اور متاثرہ افراد کی مدد کے لیے دستیاب سہولیات پر تفصیلی گفتگو کی۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
اوپن یونیورسٹی میں سکالرشپ حاصل کرنے والے طلبہ کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد
-
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات کا آغاز
-
پنجا ب بھر کے تعلیمی اداروں میں داخلے سے قبل طلبہ کا تھیلیسیمیا سمیت جینیٹک امراض کا ٹیسٹ لازمی قرار
-
وائس چانسلرنے ہیلی کالج آف کامرس میں 250 کلو واٹ سولر سسٹم کا افتتاح کردیا
-
انٹرمیڈیٹ وثانوی تعلیمی بورڈ راولپنڈی کے زیرانتظام انٹرنیٹ (فرسٹ اینول) کے امتحانات 29 اپریل سے شروع ہوں گے
-
کراچی میں 28اپریل سے شروع ہونے والے انٹرمیڈیٹ کے امتحانات ملتوی ہونے کا خدشہ
-
دارارقم سکولز خیابان قائد کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا منصورہ آڈیٹوریم میں انعقاد
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے روسی زبان کا کورس شروع کردیا
-
میٹرک بورڈ کراچی کی ٹیم کا میڈیا کے ہمراہ مختلف امتحانی مراکز کا ہنگامی دورہ
-
پنجاب یونیورسٹی کے ہاسٹلز خالی، غیر قانونی قابضین کو سامان واپس کرنے کا فیصلہ
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں’’ریسرچ اینڈ پریکٹسسز اِن ایجوکیشن‘‘کے موضوع پر2روزہ آٹھویں عالمی کانفرنس اختتام پذیر
-
کراچی میں نویں اوردسویں کے امتحانات کا آغاز (کل) سے ہوگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.