
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بعض علاقوں میں تیز ہوائوں کے ساتھ بارش کا امکان
بدھ 12 مارچ 2025 23:10
(جاری ہے)
ترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت منڈی بہائوالدین،سرگودھا، میانوالی، خوشاب، گجرات، سیالکوٹ، نارووال، لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد اور شیخوپورہ میں چند مقامات پر تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے تاہم پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور جزوی طور پر ابر آلود رہنے کی توقع ہے۔
گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران شمال مشرقی علاقوں سمیت بعض مقامات پر بارش ہوئی جبکہ دیگر علاقوں میں مطلع ابر آلود رہا۔لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 16اور زیادہ سے زیادہ 28سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 41فیصدرہا۔لا ہور میں آلودگی کی مجموعی شرح 153فیصد رہی جبکہ شہر کے مختلف علاقوں میں ایئر کولٹی انڈیکس پاور زون 169، یانی ہوم203،ذکی فارمز169،پولو گرائونڈ 172،عسکری ٹین 163،غازی روڈ168،طفیل روڈ159،پاور زون 169اور ہنڈا گیٹ وے 192ایئر کوالٹی انڈیکس ریکارڈ کیا۔مزید موسم کی خبریں
-
13 تا 16جون ملک کے بالاء اور وسطی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
-
لاہور میں 18سال بعد گرم ترین دن، پارہ ریکارڈ ساز بلند
-
عید کے تینوں روز لاہورمیں شدید گرمی پڑے گی، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
-
ملک بھر میں موسلادھار بارش، آندھی ،ژالہ باری کا امکان، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا
-
ملک میں مغربی ہواؤں کی آمد، جمعرات تک شدید بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی
-
خیبر پختونخوا میں موسم خشک اور گرم رہے گا، محکمہ موسمیات
-
خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں رات سے بارش کا امکان
-
بحیرہ عرب میں کم دباؤ کا سسٹم بننے کا امکان، الرٹ جاری
-
پی ڈی ایم اے نے درجہ حرارت میں اضافے ،ہیٹ ویو بارے نیا الرٹ جاری کردیا
-
محکمہ موسمیات کی کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
آئندہ 3 روز میں آسمانی بجلی گرنے کے خدشات ہیں، پی ڈی ایم اے کا الرٹ
-
ملک بھرمیں موسم خوشگوار ہونے کی نوید؛ کل سے بارشیں ہونے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.