
بدقسمتی سے قومی اسمبلی اجلاس میں حکومت نے جعفرایکسپریس حملے پر کوئی بات نہیں کی،عمر ایوب
خواجہ آصف نے جو کل اسد قیصر اور دیگر کے لئے کہا اس کی مذمت کرتا ہوں، ہمارے فوجی جوان اور افسران ملکی دفاع کیلئے دن رات خون کا نذرانہ پیش کر رہے ہیں، شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں، اپوزیشن لیڈر کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو
فیصل علوی
جمعہ 14 مارچ 2025
12:47

(جاری ہے)
پنجاب کی پولیس پیشہ ور فورس بن چکی ہے۔بلوچستان میں ساڑھے 500 ارب کا پیٹرول ایران سے آتا ہے۔ جب غیر قانونی طور پر اتنا زیادہ پیٹرول آتا ہے تو اس کی آڑ میں دہشت گرد بھی آتے ہوں گے۔
ایک سوال کے جواب میں اپوزیشن لیڈر عمرایوب نے یہ بھی کہا کہ کوٹ لکھپت جیل میں ڈاکٹر یاسمین راشد ،سینٹر اعجاز چوہدری ،شاہ محمود قریشی سمیت دیگر اسیران سے ملاقات کرنا چاہتا ہوں۔ وکلاءکو کہا ہے عدالت میں ملاقات کرنے کیلئے اجازت کی درخواست دیں۔قبل ازیںانسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی مقدمات میں اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب کی درخواست ضمانت میں 8 اپریل تک توسیع کر دی۔اے ٹی سی عدالت میں9 مئی کو جناح ہاوس جلاو گھیراو سمیت 3 مقدمات میں عبوری ضمانتوں پر سماعت ہوئی۔عمر ایوب اپنے وکیل کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے۔عدالت کے جج منظر علی گل کے رخصت پر ہونے کے باعث 9 مئی جناح ہاوس، عسکری ٹاور حملہ اور تھانہ شادمان نذر آتش مقدمات میں پی ٹی آئی رہنما کی درخواست ضمانت پر سماعت نہ ہوسکی۔بعدازاں عدالت نے اپوزیشن لیڈر کی عبوری ضمانت میں 8 اپریل تک توسیع کر دی۔اس سے قبل عدالت نے عمر ایوب کی عبوری ضمانت میں آج تک توسیع کر رکھی تھی۔اپوزیشن لیڈر سمیت دیگر پی ٹی آئی رہنماوں پر بغاوت اور کارکنان کو جلاو گھیراو پر اکسانے کا الزام ہے۔مزید اہم خبریں
-
فوجی آپریشن سے امن قائم نہیں ہوگا، فیصلہ ساز قوتیں ماضی سے سبق سیکھیں
-
اپوزیشن اتحاد کی کانفرنس کو روکنے کیلئے نجی ہوٹل پر دباو ڈالا جا رہا ہے
-
تحریک تحفظ آئین پاکستان کی اے پی سی کو روکنے کیلئے حکومت نے دباؤ ڈالنا شروع کردیا
-
سب سے زیادہ شوگرملیں آصف زرداری، پھر جہانگیر ترین اور شریف خاندان کی ہیں
-
جعلی حکومت، پی ٹی آئی کے امیدواروں کو جعلی مقدمات میں نااہل قرار دے رہی ہے
-
اپوزیشن لیڈر سینیٹ شبلی فراز کا چیف جسٹس سپریم کورٹ کو خط
-
مودی کو اب حقیقت مان لینی چاہیے کہ جھوٹ کا چائے خانہ زیادہ دیرتک نہیں چلا کرتا
-
پاکستان کی بچوں میں کینسر کے خلاف عالمی پلیٹ فارم میں شمولیت
-
جرائم پر جبراً مجبور ہونے والے افراد کو قانوی تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ
-
وزیراعظم کی چینی کی ایکس مل قیمت 165 اور ریٹیل 173روپے پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت
-
وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2026 اور مصنوعی ذہانت پالیسی 2025 کی منظوری دے دی
-
کیا آپ بھی چیٹ جی پی ٹی سے دل کی باتیں کرتے ہیں؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.