ایران کوامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا خط مل گیا

ٹرمپ کے خط پر مکمل جانچ پڑتال کے بعد جواب دیا جائے گا،وزارت خارجہ

پیر 17 مارچ 2025 17:19

ایران کوامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا خط مل گیا
تہران (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 مارچ2025ء)ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا خط ملنے کی تصدیق کر دی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خط پر مکمل جانچ پڑتال کے بعد جواب دیا جائے گا۔

(جاری ہے)

اماراتی عہدیدار نے امریکی صدر کے ایران کے ساتھ جوہری مذاکرات کی تجویز کا خط پہنچایا تھا۔