
افغان حکام کی طرف سے جرگہ فیصلہ پر عمل میں تاخیر، طورخم گزرگاہ نہ کھولی جا سکی
تجارتی گزرگاہ بند ہونے سے 3 ملین ڈالرز کا نقصان ہو رہا ہے اور 24 دنوں میں 72 ملین ڈالرز کا نقصان ہوچکا ہے، کسٹم حکام
منگل 18 مارچ 2025 19:15

(جاری ہے)
جرگہ سربراہ سید جواد حسین کاظمی نے کہا کہ وہ اب بھی افغان جرگہ کے رابطے کے انتظار میں ہیں۔ واضح رہے کہ 24 روز قبل افغان فورسز پاکستانی حدود میں تعمیرات کر رہی تھیں جس سے دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی پیدا ہوگئی اور پاک افغان سرحدی گزرگاہ ہر قسم آمدورفت کیلئے بند کردی گئی۔کسٹم ذرائع کے مطابق تجارتی گزرگاہ بند ہونے سے ملک کی خزانہ کو ٹیکس کی صورت میں اوسطا 3 میلین ڈالرز کا نقصان ہو رہا ہے اور گزشتہ 24 دنوں میں 72 ملین ڈالرز کا نقصان ہوچکا ہے۔
مزید قومی خبریں
-
پیرا فورس کا ہیرا پھیری کرکے نال تول میں کمی کرنیوالے پٹرول پمپس کے خلاف کریک ڈائون جاری
-
فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈائون ،رہائشی علاقے میں چھپ کر جعلی دودھ تیار کرنا والا گروہ رنگے ہاتھوں پکڑا گیا
-
پنجاب کائونٹر نارکوٹکس فورس کی بڑی کارروائی ،ڈرونز کے ذریعے منشیات سمگل کرنیوالا منظم گروہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف سے کابینہ میں شامل ہونیوالے نئے وزراء رانا محمد اقبال خان اور خواجہ محمد منشاء اللہ بٹ کی ملاقات
-
وقارمہدی اور وزیر بلدیات ناصر شاہ کی مرحوم آغا سراج درانی کے اہلِ خانہ سے تعزیت
-
کی- الیکٹرک کی ملکیت سے متعلق اہم انکشافات،کمپنی سیکریٹری نے مکتوب اسٹاک ایکسچینج کو بھجوا دیا
-
غربت کا خاتمہ عزتِ نفس اور انصاف کا تقاضا ہے، وزیراعلی سندھ
-
پنجاب حکومت کا لاہور میں نیا ایئر پورٹ بنانے کا منصوبہ تیار
-
شرقپور شریف ، گلی میں معمولی تکرار کے بعد بھتیجے کی فائرنگ سے باپ بیٹی قتل ، ایک خاتون شدید زخمی
-
پاکستان کے آئین اور ریاست کو نہ مانے والوں کےساتھ کسی قسم کے مذاکرات نہیں ہو سکتے، گورنرخیبرپختونخوا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
فیسکو کی جانب سے ملازمین کے لئے عمرہ قرعہ اندازی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.