کوئٹہ ریلوے اسٹیشن سے ملحقہ لوکو شیڈ میں جعفر ایکسپریس سے تین دستی بم برآمد ،

ایک بم کو تلف کر دیا گیا باقی دو کو بھی ناکارہ کردیا گیا

بدھ 19 مارچ 2025 20:50

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 مارچ2025ء)کوئٹہ ریلوے اسٹیشن سے ملحقہ لوکو شیڈ میں جعفر ایکسپریس سے تین دستی بم برآمد ایک بم کو تلف کر دیا گیا باقی دو کو بھی ناکارہ بنا یا جائے گا۔

(جاری ہے)

کوئٹہ ریلوے اسٹیشن سے ملحقہ لوکو سروس شیڈ میں دہشت گرد حملیسے متاثرہ جعفر ایکسپر یس کی بوگیوں سی3دستی بم برآمد ہوئے بوگیوں سے ملنے والا ایک دستی بم ناکارہ بنا دیا گیاجبکہ باقی دو کو ناکارہ بنا یا جا رہا ہے کچھی کے علاقے مشکاف سے جعفر ایکسپریس کی متاثرہ بوگیوں کو کوئٹہ لایا گیا تھا اور انکی صفائی کا کام جاری تھا کہ پولیس کی جانب سے بم ملنے پر اسے تلف کیا جس کی آواز دور دور تک سنائی دی گئی۔