
صوابی،یارحسین پولیس کاسرچ اینڈ سٹرائیک اپریشن ،اشتہاری منشیات فروش شاہو گرفتار ،1010گرام آئس برآمد
اتوار 23 مارچ 2025 19:45
(جاری ہے)
ڈی پی او آفس سے جای پریس ریلیز کے مطابق ڈی ایس پی سرکل چھوٹا لاہور محمد اقبال خان کی قیادت میں ایس ایچ او یارحسین عبدالولی خان معہ بیٹ آفسران و چوکیات انچارج کے ہمراہ دوران سرچ اپریشن دیہہ یعقوبی میں منشیات فروشی کے دھندہ چلانے میں ملوث اشتہاری مجرم بدنام زمانہ منشیات فروش شاہ حسین عرف شاہو کے ٹھکانے پر کامیاب چھاپہ زنی کی، اس دوران ملزم شاہ حسین کو گرفتار کرکے دوران تلاشی مکان میں ایک پیکٹ آئس یعنی 1010گرام آئس برآمد کرکے ملزم کو تھانہ منتقل کرکے انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔
ڈی پی او صوابی محمد اظہر خان نے پولیس ٹیم کی اس کامیاب کارروائی کو سراہتے ہوئے کہا کہ منشیات فروشوں کے خلاف بلا تفریق کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ منشیات جیسی لعنت کو جڑ سے اکھاڑنے کے لیے عوام کا تعاون بھی ضروری ہے، شہریوں سے اپیل ہے کہ کسی بھی نشہ اور مواد کی خریدو فروختگی کی سرگرمی کی فوری اطلاع متعلقہ ایس ایچ او یا متعلقہ پولیس اسٹیشن کو دیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.