
زرعی یونیورسٹی پشاور کے سینٹ اور سنڈیکیٹ ممبرشپ انتخابات مکمل
پیر 24 مارچ 2025 12:14
(جاری ہے)
سینیٹ میں پروفیسر ممبرشپ کے لئے ڈاکٹر ملک عنایت اللہ جان، اسوسی ایٹ پروفیسر ممبرشپ کے لئے ڈاکٹر محمد نعمان ، اسسٹنٹ پروفیسر کے لئے ڈاکٹر ارشد خان اور لیکچرار ممبرشپ کے لئے ڈاکٹر عبیدالرحمن کامیاب قرار پائے جبکہ سنڈیکیٹ میں پروفیسر ممبرشپ کے لئے ڈاکٹر شاہ عالم خان، اسوسی ایٹ پروفیسر ممبرشپ کے لئے ڈاکٹر محمد فیاض، اسسٹنٹ پروفیسر ممبرشپ کے لئے ڈاکٹر ماجد خان اور لیکچرار ممبرشپ کے لئے ڈاکٹر شہزاد خان کامیاب قرار پائے۔
اس موقع پر وائس چانسلر پروفیسر ایمرئٹس ڈاکٹر جہان بخت اور الیکشن آفیسر ڈاکٹر شعیب سلطان، فیکلٹی ڈینز ، شعبہ جات کے سربراہان ، فیکلٹی ، انتظامی آفسران سمیت یونیورسٹی کے جملہ ملازمین نے منتخب ممبران کو مبارکباد پیش کی اور امید ظاہر کی کہ وہ یونیورسٹی کی ترقی اور فلاح کے لئے اپنا کردار ادا کریں گے.متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.