
بھارت ،جھارکھنڈ اور چھتیس گڑھ میں بارودی سرنگ کے دھماکوں میں بھارتی فورسز کا افسر ہلاک، تین اہلکار زخمی
پیر 24 مارچ 2025 19:24
(جاری ہے)
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جھارکھنڈ کے مغربی ضلع سنگھ بھوم میں مارنگ پونگا کے جنگلاتی علاقے میں بارودی سرنگ کے ایک دھماکے میں سی آر پی ایف کاسب انسپکٹر سنیل کمار منڈل اورہیڈ کانسٹیبل پارتھ پریتم دے شدید زخمی ہوئے ۔
سب انسپکٹر نے بعد میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ دیا۔ دریں اثناء چھتیس گڑھ کے ضلع بیجا پورمیں بارودی سرنگ کے ایک اوردھماکے میں پولیس کی اسپیشل ٹاسک فورس کے دو اہلکار زخمی ہو گئے۔ بارودی سرنگ مائونوازوں گوریلوں نے بچھائی تھی ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
دبئی میں فلائنگ ٹیکسی کی کامیاب آزمائشی پرواز
-
میٹھی سفارتکاری، ابوظبی میں پاکستانی آموں کا رنگا رنگ میلہ
-
ٹرمپ کی ایلون مسک پر کڑی تنقید ،حکومتی معاونت پر انحصار کا الزام
-
ترکیہ،توہین رسالت کی جسارت کے شبہے میں ترک کارٹونسٹ گرفتار
-
آئی اے ای اے کی رپورٹ ہماری ایٹمی سہولیات پر حملے کا بہانہ تھی، ایران
-
غزہ کی موجودہ صورت حال کی ذمے دار حماس ہے،امریکی محکمہ خارجہ
-
اسرائیل فوجی کارروائیوں پر اربوں ڈالر پھونک چکا، امریکی ادارہ
-
امارات میں بھی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ
-
امریکا کی کیوبا پر سخت پالیسی بحال کردی گئی
-
ٹرمپ نے شام پر عائد پابندیاں ہٹانے کے حکم نامے پر دستخط کردیے
-
متحدہ عرب امارات میں جولائی کےلیے پٹرولیم مصنوعات کے نئے نرخ، پٹرول اور ڈیزل مہنگا
-
سعودی عرب میں منشیات سمگلنگ پر پاکستانی شہری کو سزائے موت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.