
ایل جی ایف کی’’ وہ بولتی ہے، وہ قیادت کرتی ہے، وہ تبدیلی لاتی ہے ‘‘کے عنوان پر کانفرنس
وزیر اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑہ کی بطور مہمان خصوصی ،ممبران پنجاب اسمبلی اعجاز عالم آگسٹین سمیت دیگر کی بھی شرکت
منگل 25 مارچ 2025 17:38
(جاری ہے)
کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر برائے اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑہ نے کانفرنس کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا، ''یہ کانفرنس مسیحی خواتین کے لیے ایک شاندار پلیٹ فارم ہے جہاں وہ اپنے تجربات شیئر کر سکتی ہیں اور قیادت اور تبدیلی کی سمت میں اہم قدم اٹھا سکتی ہیں۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی زیر قیادت پنجاب حکومت خواتین کو، خصوصاً محروم کمیونٹیوں کی خواتین کو، بااختیار بنانے کی کوششوں میں بھرپور تعاون فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے، کیونکہ خواتین کی آوازیں معاشرتی ترقی کی بنیاد ہیں اور ہمیں ایسے مواقع فراہم کرنے ہوں گے جو ان آوازوں کو بلند کریں۔سابق صوبائی وزیر اعجاز عالم آگسٹین نے اپنے خطاب میں کہا کہ یہ پلیٹ فارم مسیحی خواتین کی آوازوں کو بلند کرے گا، ان کی کامیابیوں کو سراہا جائے گا اور آنے والی نسلوں کو قیادت کے لیے متاثر کیا جائے گا۔ ہم اس بات پر فخر محسوس کرتے ہیں کہ ہم ایسی فضا فراہم کر رہے ہیں جہاں یہ خواتین آپس میں ملاقات کر کے سیکھیں اور اپنے تجربات شیئر کریں، تاکہ ان کی آوازیں سنی جائیں اور ان کے کردار کو تسلیم کیا جائے۔ ایل جی ایف کی چیف ایگزیکٹو آفیسر، مہرناز جاوید نے اپنے خطاب میں کانفرنس کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے پنجاب میں اقلیتی حقوق اور خواتین کی طاقت کو فروغ دینے بارے اہمیت پر زور دیا۔ کانفرنس کے اختتام پر صوبائی وزیر اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑہ کو ایک یادگاری شیلڈ پیش کی گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.