
ڈی آئی جی ٹریفک نے چاند رات تک ٹریفک قوانین کی معمولی خلاف ورزیوں پر چالان نہ کرنے کا اعلان کردیا
عید کی رات شہر میں ٹریفک پولیس اہلکار کوئی گاڑی اور موٹرسائیکل کی لفٹنگ نہیں کریں گے،ڈی آئی جی ٹریفک پیر محمد شاہ
بدھ 26 مارچ 2025 17:24
(جاری ہے)
پیر محمد شاہ نے کہا کہ بدھ سے عید کی رات شہر میں ٹریفک پولیس اہلکار کوئی گاڑی اور موٹرسائیکل کی لفٹنگ نہیں کریں گے او سگنکز پر ٹریفک چالان اور گاڑی موٹر سائیکل کی لفٹنگ عارضی طور پر معطل رہے گی لیکن عملہ اسٹینڈ بائی رہے گا۔
آل صدر الائنس آف مارکیٹ کے صدر فہیم نوری کو یقین دہانی کرائی گئی کہ عید تک کوئی گاڑی کسی بھی جگہ سے لفٹ نہیں ہوگی۔فہیم نوری نے کہا کہ عوام کی سہولت کے لیے ڈی آئی جی ٹریفک کے اعلانات کا کا شکریہ ادا کرتے ہیں ، شاپنگ سینٹرز اور بازاروں میں آنے والی عوام گاڑیاں اور موٹرسائکلیں پارکنگ مقامات پر کھڑی کریں۔مزید قومی خبریں
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق نے فیصل آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں نئے ایمرجنسی بلاک کا سنگ بنیاد رکھ دیا
-
صوبائی وزیرفیصل ایوب کھوکھر ، کمشنرلاہورڈویژن کی زیرصدارت لیبرسیفٹی اقدامات ، کم ازکم اجرت کو یقینی بنانے کیلئے اہم اجلاس
-
عمران خان کے احتجاجی تحریک موخر کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم، اسوقت قومی اتحاد اشد ضروری ہے‘ خواجہ سعد رفیق
-
ایف بی آر افسران کو ایس ایچ او کے اختیارات دینے سے ٹیکس کلیکشن کم ہوگی،حنیف لاکھانی
-
سندھ پولیس میں کم عمربھرتیوں نے قانون کی دھجیاں اڑا دیں
-
مرتضی وہاب نے کراچی کی بدترین شہروں کی فہرست میں شمولیت مسترد کردیا
-
ریلوے نے مسافر ،مال بردار ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ
-
1240 ارب کے ترقیاتی پروگرام میں سے 64 فیصد حصہ ماحولیاتی خطرات سے نمٹنے کیلئے مختص کیا گیا ‘ مریم اورنگزیب
-
مسلم لیگ ن بلوچستان کے اعلی سطح وفد کے اسپیکر چیمبر میں اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے تفصیلی ملاقات
-
پنجاب کی مینڈیٹ چورسرکار کی ترجمان بدزبان ہی نہیں بد دماغ بھی حد سے بڑھ کر ہے، ترجمان پی ٹی آئی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پرکابینہ کمیٹی برائے امن و امان کا اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.