
ملک کی اندرونی سرحدوں کو محفوظ بنانے والے نڈر اور جانباز افسران و اہلکاروں کی حوصلہ افزائی جاری رہے گی، ڈاکٹر عثمان انور
بدھ 26 مارچ 2025 22:40
(جاری ہے)
آئی جی پنجاب نے کہا کہ حکومت پنجاب کی جانب سے بین الصوبائی سرحدی چوکیوں کو جدید ترین اسلحہ فراہم کیا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ پنجاب پولیس قبل ازیں بھی خوارجی دہشتگردوں کے کئی حملے ناکام بنا چکی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ افسران و اہلکاروں نے خوارجی دہشتگردوں کے لگاتار 3حملے ناکام بنائے اور خوارجی دہشتگردوں نے لکھانی اور جھنگی چیک پوسٹوں پر 03، 07اور 08مارچ کو حملے کیے۔ترجمان پنجاب پولیس نے تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ ڈی ایس پی تونسہ شہزاد فیض کیلئے تعریفی لیٹر کی منظوری دی گئی جبکہ افسران و اہلکاروں کو 20 ہزار روپے فی کس کیش انعام و تعریفی اسناد سے نوازا گیا۔انعامات حاصل کرنے والوں میں 57ڈی جی خان، 11ملتان، 11خانیوال اور 5گجرات کے افسران و اہلکار شامل ہیں۔فیصل آباد4، مظفر گڑھ اور ایلیٹ پولیس کے دو 2جبکہ راولپنڈی، شیخوپورہ، ننکانہ صاحب، لودھراں، گوجرانوالہ اور وہاڑی کا ایک ایک اہلکار شامل ہے۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.