
سرگودھا پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی، 5 ملزمان گرفتار
جمعرات 27 مارچ 2025 19:24
(جاری ہے)
تھانہ ساہیوال پولیس نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے شراب فروشی میں ملوث 2 ملزمان گرفتار کر لیے گرفتار ملزمان کے قبضہ سے شراب 200 بوتل، چرس 520 گرام اور پسٹل 30 بور برآمد کر لیا گیا ملزمان کے خلاف امتناع منشیات کی دفعات کے تحت مقدمات درج کر لیے گئے ملزمان یہ شراب عید الفطر کے موقع پر سرگودھا کے مختلف علاقوں میں سپلائی کرنا تھی منشیات فروشوں کے خلاف بلا تفریق کاروائیاں جاری رہیں گی، ڈی پی او منشیات فروشوں اور انکی پشت پناہی کرنے والوں کے خلاف سرگودھا پولیس کا کریک ڈاؤن جاری رہے گا۔
مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.