
اتر پردیش: انتظامیہ نے کھلے مقامات پر عید نماز کی ادائیگی پر پابندی لگا دی
جمعہ 28 مارچ 2025 20:00
(جاری ہے)
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق میرٹھ شہر کے پولیس سپرنٹنڈنٹ آیوش وکرم سنگھ نے کہا کہ پولیس کسی بھی حالت میں کھلے مقامات نماز پڑھنے کی اجازت نہیں دے گی اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔
انہوں نے مزید کہا کہ جو لوگ سڑکوں وغیرہ پر نماز پڑھتے ہوئے پائے گئے ان کے پاسپورٹ ضبط اور لائسنس منسوخ کیے جا سکتے ہیں۔یاد رہے کہ گزشتہ برس اتر پردیش میں عید کے دوران سڑکوں پر نماز پڑھنے کے الزام میں 200 سے زیادہ افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
دبئی میں فلائنگ ٹیکسی کی کامیاب آزمائشی پرواز
-
میٹھی سفارتکاری، ابوظبی میں پاکستانی آموں کا رنگا رنگ میلہ
-
ٹرمپ کی ایلون مسک پر کڑی تنقید ،حکومتی معاونت پر انحصار کا الزام
-
ترکیہ،توہین رسالت کی جسارت کے شبہے میں ترک کارٹونسٹ گرفتار
-
آئی اے ای اے کی رپورٹ ہماری ایٹمی سہولیات پر حملے کا بہانہ تھی، ایران
-
غزہ کی موجودہ صورت حال کی ذمے دار حماس ہے،امریکی محکمہ خارجہ
-
اسرائیل فوجی کارروائیوں پر اربوں ڈالر پھونک چکا، امریکی ادارہ
-
امارات میں بھی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ
-
امریکا کی کیوبا پر سخت پالیسی بحال کردی گئی
-
ٹرمپ نے شام پر عائد پابندیاں ہٹانے کے حکم نامے پر دستخط کردیے
-
متحدہ عرب امارات میں جولائی کےلیے پٹرولیم مصنوعات کے نئے نرخ، پٹرول اور ڈیزل مہنگا
-
سعودی عرب میں منشیات سمگلنگ پر پاکستانی شہری کو سزائے موت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.