ملک کے سینئر سیاستدان سابق چیئرمین سینیٹ وسیم سجادچوراسی برس کے ہو گئے

ہفتہ 29 مارچ 2025 20:03

جہانیاں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 مارچ2025ء) ملک کے سینئر سیاستدان سابق چیئرمین سینیٹ وسیم سجادچوراسی برس کے ہو گئے 30مارچ اتوار کوان کی سالگرہ منائی جائے گی۔

(جاری ہے)

وسیم سجاد30مارچ 1941ء کو جالندھر میں پیدا ہوئے ،وسیم سجاد چار مرتبہ چیئرمین سینیٹ منتخب ہو چکے ہیں وہ اسی کی دہائی میں سیاست میں آئے وہ وفاقی وزیر قانون ،چیئرمین سینیٹ اور پاکستان کے صدر بھی رہ چکے ہیں۔پاکستان کی سیاسی تاریخ میں وہ ریکارڈ چار مرتبہ چیئرمین سینیٹ منتخب ہو چکے ہیں ۔