وندر کے قریب قومی شاہراہ پر کار اور موٹر سائیکل میں تصادم بچے سمیت تین افراد جاںبحق دو زخمی

بدھ 2 اپریل 2025 15:40

سونمیانی وندر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 اپریل2025ء) وندر کے قریب قومی شاہراہ پر کار اور موٹر سائیکل میں تصادم بچے سمیت تین افراد جاںبحق دو زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

وندر پولیس کے مطابق عید کی شام کو وندر اور حب کے درمیان قومی شاہراہ بریدہ کیمپ کے مقام پر کار اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار تین افراد موقع پر ہی جاںبحق ہوگئے جبکہ کار سوار دو افراد زخمی ہوگئے جانبحق ہونے والوں کی شناخت ڈاکٹر غلام سرور ڈومکی اسکا بیٹا اور بیشک بیماڑی کے نام سے ہوئی ہے

متعلقہ عنوان :