
لاہور میں 3 روزہ میلہ بہاراں 4 اپریل کو شروع ہو گا
جمعرات 3 اپریل 2025 16:55
(جاری ہے)
انہوں نے بتایاکہ شاہی گزرگاہ پر موسم بہار پریڈ جمعہ اور ہفتہ کو شام6بجے ہو گی،کوچہ حسین شاہ میں فن فنکار لوک موسیقی کا مظاہرہ کریں گے جبکہ مقامی دستکاریوں اور پرفارمنس کی نمائش گلی سرجن سنگھ سبیل والی گلی میں لگے گی، مسجد وزیر خان چوک میں میلہ بہاراں کی مناسبت سے مینا بازار لگے گا،میلے میں مختلف پرفارمنسز، ورکشاپس کے ساتھ ساتھ نمائشیں بھی منعقد کی جائیں گی، میلہ بہاراں میں پنجابی بولیاں، پتلی تماشا، لائیو میوزک اور داستان گوئی کے پروگرامز بھی منعقد ہوں گے ۔
ڈی جی والڈ سٹی کامران لاشاری نے کہاکہ میلہ بہاراں سے عوام کو تفریح کے بھرپور مواقع ملیں گے۔مزید قومی خبریں
-
پشاور ہائی کورٹ :علی امین گنڈاپور کی حفاظتی ضمانت میں توسیع
-
پشاور ہائیکورٹ نے نیشنل ہائی وے کی تعمیر کے لیے این ایچ اے کو 90 دن کا وقت دیدیا
-
جولائی اور اگست میں اسلام آباد ہائیکورٹ کی تعطیلات کا شیڈول جاری کردیا
-
عمران خان اپنے ہی لوگوں کی سیاست کے باعث جیل میں ہیں، شرجیل میمن
-
جناح انسٹیٹیوٹ کا نام تبدیل کرنا حکمرانوں کی چھوٹی سوچ کی عکاسی کرتا ہی: جاوید قصوری
-
خواجہ سلمان رفیق کا داتا درباردورہ، 9 محرم کے غسل مبارک انتظامات کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ بلوچستان کا پیپلز ٹرین سروس شروع کرنے کا اعلان
-
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی باجوڑ میں بم دھماکے کی شدید مذمت، قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
-
سوشل میڈیا پر مذہبی نفرت برداشت نہیں کی جائے گی، سخت ایکشن ہوگا‘ عظمیٰ بخاری
-
الحمد للہ پنجاب روز بروز پلاسٹک فری ہونے کی طرف بڑھ رہا ہے‘وزیراعلیٰ مریم نواز شریف
-
چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کے پولیٹیکل سیکریٹری و ایم پی اے جمیل احمد سومرو کی دعوت نیاز امام حسین علیہ السلام میں شرکت
-
اسد قیصر کی سعودی سفیر سے ملاقات، طرفہ تعلقات، خطے کی مجموعی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.